Dar-Ul-Huda Public school

Dar-Ul-Huda Public school علم کردار اخلاق

19/07/2025

19 جولائی 2025
آج بچوں کے فرسٹ ٹرم ایگزام کا رزلٹ تھا تو بچوں نے مطالبہ کیا سر ہم نے کچھ ایکٹیویٹیز کرنی ہیں
بچوں کی فرمائش ہوں اور استاد پورا نہ کریں ایسا بھلا کب ممکن ہے
فرسٹ ٹرم ایگزام کے رزلٹ کے دن کو آپ اس ویڈیو میں دیکھ سکتے ہیں ۔
ہمارا عزم ہے ہم اپنے نونہالان کو دنیاوی علوم کے ساتھ ساتھ دینی تعلیم سے میں منور کریں
دارالہدیٰ پبلک سکول کا مقصد
علم
اخلاق
کردار ۔
Dar-Ul-Huda Public school
03167169471

16/07/2025

دارالہدیٰ پبلک سکول کے آفیشل فیس بک پیج پر ہم آپ کو خوش آمدید کہتے ہیں۔
ہمارا مقصد:
صرف تعلیم نہیں، بلکہ ایسی تعلیم فراہم کرنا ہے جو بچوں کی ذہنی، اخلاقی، دینی اور معاشرتی تربیت کا مکمل اہتمام کرے۔
ہم چاہتے ہیں کہ ہمارے طلبہ نہ صرف امتحان میں کامیاب ہوں، بلکہ زندگی کے ہر میدان میں سرخرو ہوں۔
🔹 علم کے ساتھ کردار
🔹 نصاب کے ساتھ تربیت
🔹 جدید تعلیم کے ساتھ اسلامی اقدار
📖 خصوصی سہولت:
ہمارے ادارے میں طلبہ کو سیکنڈ ٹائم قرآن مجید کی مفت کلاسز بھی دی جاتی ہیں تاکہ وہ دینی علم سے بھی روشناس ہو سکیں اور قرآن کریم سے جُڑ سکیں۔
دارالہدیٰ پبلک سکول ایک ایسا ادارہ ہے جہاں:
✅ بچے ادب سیکھتے ہیں
✅ سوچنا اور سمجھنا سیکھتے ہیں
✅ اور سب سے بڑھ کر، اچھا انسان بننا سیکھتے ہیں

ایڈریس [جھوک قاضی والی نزد سیدنا صدیق اکبر مسجد تونسہ شریف]
📞 رابطہ نمبر: 03167169471
03404830634

Address

جھوک قاضی والی
Taunsa
32100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dar-Ul-Huda Public school posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category