27/05/2026
Eid Mubarak
OPS the way to excellence
Where dreams take flight
The best education system in Taunsa Sharif
فقط ذوق پرواز ہے زندگی
27/05/2026
Eid Mubarak
25/05/2026
الحمدللّٰہ
23/05/2026
🏫 آکسفورڈ پبلک ہائی اسکول اینڈ کیڈٹ اکیڈمی
نیو کالج روڈ، تونسہ شریف | قیام: 13 جنوری 2025
🎖️ کامیابی
الحمدللہ! ہمارے طلباء نے پاکستان کے معتبر ترین اداروں میں اپنا نام روشن کیا۔
🎓 کیڈٹ کالجز — فائنل سلیکشن
🔹 ملٹری کالج جہلم — 1 طالب علم کا فائنل سلیکشن
(پاکستان کا انتہائی معتبر فوجی تعلیمی ادارہ)
🔹 کیڈٹ کالج مہمند — 1 طالب علم کا فائنل سلیکشن
🔹 اسکاؤٹس کیڈٹ کالج بٹراسی، مانسہرہ — 1 طالب علم کا فائنل سلیکشن
🔹 بیت السلام تلاگنگ — 1 طالب علم کا فائنل سلیکشن (O-Level)
🔹 کیڈٹ کالج پشین — 1 طالب علم کا فائنل سلیکشن
🔹 بلوچستان ریزیڈنشل کالج اُتھل — 1 طالب علم کا فائنل سلیکشن
⭐ ضلع ڈیرہ بگٹی میں پہلی پوزیشن — پورے ضلے میں اوّل!
🔹 کیڈٹ کالج کوہلو — 2 طلباء کی فائنل سلیکشن
🔹 صادق پبلک اسکول بہاولپور — 1 طالب علم فائنل سیلیکشن
📗 دانش اسکول — سلیکشن
✅ 37 طلباء کا فائنل سلیکشن
دانش اسکول ڈی جی خان و تونسہ شریف — سیشن 2025
✅ 30 طلباء نے تحریری امتحان اور انٹرویو پاس کیا
دانش اسکول تونسہ شریف — سیشن 2026
🌟 تمام کامیاب طلباء اور ان کے والدین کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد!
آکسفورڈ پبلک ہائی اسکول اینڈ کیڈٹ اکیڈمی کا مشن ہے کہ ہر بچے کو ایک روشن اور کامیاب مستقبل ملے۔
📍 نیو کالج روڈ، تونسہ شریف
🗓️ داخلے جاری ہیں — آج ہی رابطہ کریں!
0343-2003068
03366491639
03067849109
03024025140
08/05/2026
08/05/2026
Oxford Public School & Cadet Academy Taunsa Sharif
07/05/2026
📢 اہم پیغام برائے والدین
ہر سال بے شمار ذہین اور قابل بچے صرف اس وجہ سے اپنے خوابوں سے محروم رہ جاتے ہیں کہ:
❌ والدین کو داخلوں کے حوالے سے بروقت اور مکمل معلومات نہیں ہوتیں
❌ یا بچوں کی تیاری وقت پر شروع نہیں کی جاتی
🎯 یاد رکھیں! کامیابی صرف ذہانت سے نہیں بلکہ درست رہنمائی، بروقت معلومات اور مسلسل محنت سے حاصل ہوتی ہے۔
اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کا بچہ بھی بہترین کیڈٹ، ملٹری یا پی اے ایف کالجز میں منتخب ہو تو:
✔️ وقت پر تیاری شروع کروائیں
✔️ مستند ادارے کا انتخاب کریں
✔️ بچوں کی باقاعدہ نگرانی کریں
📚 Oxford Public School & Cadet Academy Taunsa Sharif میں ہم آپ کے بچوں کو مکمل رہنمائی اور جدید انداز میں تیاری فراہم کرتے ہیں۔
📞 رابطہ: 03432003068, 03366491639, 03067849109
| Monday | 07:00 - 21:00 |
| Tuesday | 07:00 - 21:00 |
| Wednesday | 07:00 - 21:00 |
| Thursday | 07:00 - 21:00 |
| Friday | 07:00 - 21:00 |
| Saturday | 07:00 - 21:00 |
| Sunday | 09:00 - 14:00 |