Government Elementary School Bhiadain wali-32120048

Government Elementary School Bhiadain wali-32120048

Share

We are trying to provide the best Environment to our children so they can learn effectively.

07/06/2025

Eid ul Azha Mubarak to All❣️

28/05/2025
29/04/2025

تمام والدین سے گزارش ہے کہ تمام بچوں کو وقت پر سکول بھیجیں
بچوں کی حاضری کو یقینی بنائیں۔
گھر میں بچوں کو ہوم ورک کرنے کی تلقین کریں
تاکہ اپ کے بچے روشن مستقبل کی طرف اپنا سفر جاری رکھ سکیں

29/04/2025

کل مورخہ 28 اپریل 2025 بروز سوموار ہیڈ ماسٹر ریاض حسین قیصرانی کی خصوصی ہدایت پر الخدمت ہیلتھ کیئر یونٹ نے گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول بھیڈیں والی کا وزٹ کیا
تمام بچوں کا مفت علاج کیا ،مفت ٹیسٹ کیے اور ساتھ ساتھ ان کو مفت ادویات بھی فراہم کیں۔
اہل علاقہ نے ان کے اس اقدام پر ان کا شکریہ ادا کیا۔

12/04/2025

وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف اور وزیر تعلیم رانا سکندر حیات کے ویژن کے مطابق مورخہ 14 اپریل بروز سوموار گورنمنٹ ایلیمنٹری اسکول بھیڈیں والی میں پنجاب کلچر ڈے کے حوالے سے عظیم الشان پروگرام کا اهتمام کیا جا رہا ہے۔
جس کا مقصد پنجاب کی ثقافت کو زندہ رکھنا ہے۔
پروگرام میں بطور مہمان خصوصی سردار میر بادشاہ خان قیصرانی، شمونہ میر بادشاہ، جاوید احمد ڈسٹرکٹ ایجوکیشن افیسر ڈیرہ غازی خان، ضیاء ساجد ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن افیسر تونسہ اور اسسٹنٹ ایجوکیشن افیسر مرکز ریتڑہ شرکت کریں گے۔
ہیڈ ماسٹر ریاض حسین قیصرانی اور تمام اسٹاف کی طرف سے تمام اہل علاقہ کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے۔
پروگرام میں مختلف سرائیکی کلچر سٹال اور سرائیکی جھومر اور بہت سے پروگرام شامل ہوں گے۔

Photos from Government Elementary School Bhiadain wali-32120048's post 06/04/2025

گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول بھیڈین والی میں کل 7 اپریل بروز سوموار سے نئ کلاسز کا آغاز ہو رہا ہے۔
مفت داخلہ مفت تعلیم۔
زیور تعلیم پروگرام کے تحت وظیفہ
تربیت یافتہ اور تجربہ کار اساتذہ کی زیر نگرانی
آئیے اپنے بچوں کا داخلہ کروائیں گورنمنٹ سکولز آپکے منتظر ہے ہم آپکو خوش امدید کہتے ہیں۔
سرکاری سکول معیاری سکول۔

16/02/2025

تمام والدین سے گزارش ہے کہ بچوں کے لئے اسکول کا ٹائم 8:45am ہے۔ بچوں کو وقت پر اسکول بھیجیں۔ یونیفارم لازمی پہناین۔ بچوں کی صفائی پر خصوصی توجہ دیں۔
آپ کے تعاون کا شکریہ
گورنمنٹ ایلیمنٹری اسکول بھیڈیں والی

15/02/2025

Tree plantation day 15-02-2025

14/02/2025

Admissions are open

Photos from Government Elementary School Bhiadain wali-32120048's post 10/02/2025

Arslan Sharif Arslan Sharif

Want your school to be the top-listed School/college in Taunsa?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address

Bait Bhaidain Wali Markaz Retra Tehsil Taunsa Sharif
Taunsa
32100