The Bright Mind School System

The Bright Mind School System education page

03/04/2026

Brightonians spending some happy moments The Bright Mind School System


ایک روشن سوچ… ایک تابناک مستقبل 🌟کہتے ہیں، ذہنوں کو اگر صحیح روشنی مل جائےتو وہ ستاروں سے بھی آگے چمکنے لگتے ہیں۔دی برائ...
28/01/2026

ایک روشن سوچ… ایک تابناک مستقبل 🌟
کہتے ہیں، ذہنوں کو اگر صحیح روشنی مل جائے
تو وہ ستاروں سے بھی آگے چمکنے لگتے ہیں۔
دی برائٹ مائنڈز اسکول سسٹم
وہ جگہ ہے جہاں سوچ کو پر لگتے ہیں
اور خواب علم کی طاقت سے حقیقت بنتے ہیں۔
یہاں تعلیم محض نصاب نہیں،
بلکہ کردار سازی، اعتماد اور تخلیقی شعور کی تربیت ہے۔
محنتی اساتذہ، محفوظ ماحول
اور جدید تعلیمی انداز
آپ کے بچے کے مستقبل کو روشن بناتے ہیں۔
✨ داخلے جاری ہیں ✨
آئیے، اپنے بچے کے ذہن کو روشنی دیجئے
کیونکہ روشن ذہن ہی روشن قوم کی بنیاد ہوتے ہیں۔
📍 دی برائٹ مائنڈز اسکول سسٹم مرتضی ٹاؤن تونسہ شریف
📞 مزید معلومات کے لیے ہم سے رابطہ کریں
03035962027

علم ایک امانت ہے— آئیے اسے ایمان، اخلاق اور درست تربیت کے ساتھ بچوں تک پہنچائیں —تعلیم صرف کتابوں کا نام نہیں،یہ بچوں کے...
27/01/2026

علم ایک امانت ہے
— آئیے اسے ایمان، اخلاق اور درست تربیت کے ساتھ بچوں تک پہنچائیں —
تعلیم صرف کتابوں کا نام نہیں،
یہ بچوں کے کردار، سوچ اور مستقبل کی بنیاد ہے۔
ہم ایسا ماحول فراہم کرتے ہیں جہاں
علم کے ساتھ تربیت، ادب اور اعتماد بھی پروان چڑھتا ہے۔نئے تعلیمی سیشن کے لیے داخلے جاری ہیں📚
دی برائیٹ مائنڈز سکول سسٹم
مرتضیٰ ٹاؤن، تونسہ شریف
📞 آج ہی رابطہ کریں — اپنے بچے کا روشن مستقبل
محفوظ بنائیں
#03035962027

✨ Admissions Open – Give Your Child a Smart Start! ✨Where Education Meets Excellence 🌟Confidence | Creativity | Concept-...
21/01/2026

✨ Admissions Open – Give Your Child a Smart Start! ✨
Where Education Meets Excellence 🌟
Confidence | Creativity | Concept-Based Learning
🏫 The Bright Minds School System
دی برائیٹ مائنڈز سکول سسٹم ایک ادارہ نہیں بلکہ ایک مکمل پلیٹ فارم ہے
🚀 Enroll Today – Seats Are Limited!
📞 0303-5962027
📍 مرتضیٰ ٹاؤن، تونسہ شریف




#رٹہ سے نجات




معراجوہ رات جب فاصلے مٹ گئے،زمین آسمان سے ہم کلام ہوئی،اور سجدہ مومن کی پہچان بنا۔آؤ اس راتدل کو سجدے میں جھکائیں،کیونکہ...
16/01/2026

معراج
وہ رات جب فاصلے مٹ گئے،
زمین آسمان سے ہم کلام ہوئی،
اور سجدہ مومن کی پہچان بنا۔
آؤ اس رات
دل کو سجدے میں جھکائیں،
کیونکہ معراج آج بھی
نماز سے ہی ملتی ہے۔ 🤍

The Bright Minds school system..where knowledge builds character..
15/01/2026

The Bright Minds school system..where knowledge builds character..


۔🌟 ہمارے سکول کا اصل سرمایہ 🌟کسی بھی ادارے کی خوبصورتی صرف عمارت یا نام سے نہیں، بلکہ اُن لوگوں سے ہوتی ہے جو خاموشی سے،...
05/01/2026

۔🌟 ہمارے سکول کا اصل سرمایہ 🌟
کسی بھی ادارے کی خوبصورتی صرف عمارت یا نام سے
نہیں، بلکہ اُن لوگوں سے ہوتی ہے جو خاموشی سے، دن رات، پوری ذمہ داری اور اخلاص کے ساتھ اپنی ڈیوٹی انجام دیتے ہیں۔
ہمارے سکول کا کاردار اور فورمین یہ شخص سکول میں غیر تدریسی تمام امور نہایت محنت، دیانت اور خوش اخلاقی سے سرانجام دیتے ہیں بلکہ ہر مشکل وقت میں سکول کے لیے ایک مضبوط سہارا بھی بنتے ہیں۔
یہ وہ شخصیت ہیں جو بغیر کسی شور کے اپنے کام سے ادارے کی عزت بڑھاتے ہیں۔ عہدہ چاہے چھوٹا ہو، مگر خدمت اور کردار بے حد بڑا ہے۔
ہم دل کی گہرائیوں سے آپ کی محنت، لگن اور وفاداری کو سلام پیش کرتے ہیں۔
اللہ تعالیٰ آپ کو صحت، عزت، رزق میں برکت اور ہمیشہ کامیاب رکھے۔ آمین 🤲


04/01/2026

الحمدللہ
ہمارے ادارے کے تین طلبہ نے دانش اسکول کے تحریری امتحان میں کامیابی کے بعد انٹرویو مرحلہ بھی مکمل کر لیا ہے۔
یہ کامیابی طلبہ کی محنت، اساتذہ کی رہنمائی اور والدین کے تعاون کا مظہر ہے۔
اللہ تعالیٰ انہیں مستقبل میں مزید کامیابیوں سے نوازے۔ آمین

We are pleased to announce the commencement of admissions at The Bright Minds School system (Registered)Murtza town taun...
03/01/2026

We are pleased to announce the commencement of admissions at The Bright Minds School system (Registered)Murtza town taunsa Shareef.
Play group to matric
ہمیں یہ اعلان کرتے ہوئے خوشی محسوس ہو رہی ہے کہ دی برائٹ مائنڈز سکول سسٹم (رجسٹرڈ)مرتضی ٹاؤن میں داخلوں کا
آغاز ہو چکا ہے
پلے گروپ تا میٹرک

تعلیمی ارتقا کے سات بنیادی اصول۔
01/01/2026

تعلیمی ارتقا کے سات بنیادی اصول۔

Address

Murtza Town
Taunsa
32100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Bright Mind School System posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category