Kids Valley Grammar High School

Kids Valley Grammar High School Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Kids Valley Grammar High School, School, Uboats/C Fazla kuch Jalalani Dager Manka, Taunsa.

Black Day  😭إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ 😭
02/07/2026

Black Day
😭إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ 😭

07/06/2026

Congratulation Manka Zalmi

28/05/2026

یومِ تکبیر ۔۔۔28 مئی قومی وقار،عظمت،طاقت،قومی فخر اور استحکام کا دن ❤️✌️
شکریہ ڈاکٹر عبدالقدیر خان!
پاکستان ہمیشہ زندہ باد ❤️🇵🇰
افواج پاکستان پائندہ باد ⚔️❤️🇵🇰

27/05/2026

🏫 Kids Valley Grammar High School & Academy
🌙✨ Eid ul Adha Mubarak ✨🌙
تمام طلبہ و طالبات، والدین اور اساتذہ کو
Kids Valley Grammar High School & Academy کی جانب سے
دل کی گہرائیوں سے عید مبارک!
اللہ تعالیٰ آپ سب کی قربانیاں قبول فرمائے،
آپ کے گھروں کو خوشیوں، برکتوں اور کامیابیوں سے بھر دے۔ 🤲
📢 اہم اعلان:
اسکول میں عید کی تعطیلات جاری ہیں
2 جون سے سمر کیمپ کا آغاز ہوگا
🎓 تعلیم کے ساتھ تربیت — ہمارا مشن

23/05/2026

@🌈✨ 📢 اہم اعلان 📢 ✨🌈
🎓 Kids Valley Grammar School & Academy 🎓
🌟 تمام طلباء و طالبات اور والدین کو مطلع کیا جاتا ہے کہ 🌟
📅 آج سے اسکول میں تعطیلات ہوں گی 🏖️🌼
🎉✨ خوشخبری! ✨🎉
📌سمر کیمپ کےلیے اسکول دوبارہ کھلے گا:
🗓️ 2 جون
📚💡 پیارے بچوں! اپنی پڑھائی جاری رکھیں اور ہوم ورک مکمل کریں ✏️📖
🌸🌟 شکریہ 🌟🌸
انتظامیہ
🏫 Kids Valley Grammar School & Academy 🏫

اللہ تعالیٰ نے قرآنِ مجید میں فرمایا:"بے شک اللہ اور اس کے فرشتے نبی ﷺ پر درود بھیجتے ہیں، اے ایمان والو! تم بھی ان پر د...
17/04/2026

اللہ تعالیٰ نے قرآنِ مجید میں فرمایا:
"بے شک اللہ اور اس کے فرشتے نبی ﷺ پر درود بھیجتے ہیں، اے ایمان والو! تم بھی ان پر درود و سلام بھیجا کرو۔"
(سورۃ الاحزاب: 56)

وقت کتنی تیزی سے گزر گیا… کل تک جو بچے تھے، آج اپنے خوابوں کی طرف قدم بڑھانے جا رہے ہیں۔یہ کلاس صرف ایک جماعت نہیں تھی، ...
16/04/2026

وقت کتنی تیزی سے گزر گیا… کل تک جو بچے تھے، آج اپنے خوابوں کی طرف قدم بڑھانے جا رہے ہیں۔
یہ کلاس صرف ایک جماعت نہیں تھی، بلکہ ایک خوبصورت کہانی تھی—دوستی، محنت، شرارتوں اور یادگار لمحوں سے بھری ہوئی۔
آج جب آپ سب رخصت ہوئے تو دل سے ایک ہی دعا نکلتی ہے کہ اللہ آپ کو کامیابی، خوشیاں اور عزت عطا فرمائے۔
یاد رکھنا،
راستے بدل سکتے ہیں، لیکن سچے رشتے اور خوبصورت یادیں ہمیشہ ساتھ رہتی ہیں ❤️
آپ جہاں بھی جائیں، اپنی پہچان خود بنائیں اور اپنے اساتذہ اور ادارے کا نام روشن کریں 🌟
ہمیشہ خوش رہیں اور کامیاب رہیں
Kids Valley Grammar High School & Acadamy


#الوداع

04/04/2026

Kids Valley Grammar School & Academy
بارش اور خراب موسم کے باعث
آج اسکول بند رہے گا۔
تمام والدین سے گزارش ہے کہ بچوں کو گھروں میں محفوظ رکھیں
اور غیر ضروری باہر نکلنے سے گریز کریں۔

اللہ تعالیٰ سب کو اپنی حفاظت میں رکھے 🤲
انتظامیہ
Kids Valley Grammar School & Academy

13/02/2026

Address

Uboats/C Fazla Kuch Jalalani Dager Manka
Taunsa
32100

Telephone

+923200636066

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kids Valley Grammar High School posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Kids Valley Grammar High School:

Shortcuts

Share

Category