تلاوت قرآن مجید
دل کا سکون ❤
Jami Quran Acadmey
My Name is Muhammad Rafiq I am from Pakistan
تلاوت قرآن مجید 💚
#رمضان2024
تلاوت قرآن مجید ♥️
تلاوت قرآن مجید ♥️
07/03/2024
#صلیاللهعلیهوسلم
قرآن دل اور دماغ دونوں کو کھول دیتا ہے🌹
مگر اس کے لیے قرآن کو کھولنا ضروری ہے🌹
تلاوت قرآن مجید
♥️
19/02/2024
عنقریب آپ کا رب جلد ہی آپ کے غموں کو خوشیوں سے بدل دے گا..!!
ان شاءاللہ
درود شریف
#صلیاللهعلیهوسلم
انسان کی سب سے بڑی ضرورت سکون ہے اور وہ بس اللّٰه تعالیٰ کی یاد میں ہے
اَلَا بِذِکْرِاللّٰهِ تَطْمَئِنُّ الْقُلُوْبُ...!!
16/02/2024
کسی کا مان مت توڑیں
مان اور محبتیں تو
نصیب والوں کے حصے میں آتی ہیں
اور نصیب والے ہی انھیں
سنبھال پاتے ہیں ،
کسی کے دل میں جگہ بنانے کے لیے
بہت ٹائم درکار ہوتا ہے
لیکن دل سے اترنے کے لئے فقط آپ کی
ایک کوتاہی اور غلطی کافی ہے
یہی اس دنیا کی ریت ہے ،
اپنی زبان اور کردار کی حفاظت کرنا
جو لوگ سیکھ لیتے ہیں
وہ خالق و مخلوق دونوں کے
محبوب بن جاتے ہیں ...!! 😊🌸
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Taunsa
32100