🏔️✨ فخرِ ابنِ خلدون اسکول ✨🏔️
الحمدللہ!
ابنِ خلدون اسکول کے لیے یہ انتہائی خوشی، فخر اور اعزاز کا لمحہ ہے کہ کلاس ہفتم کے قابل اور بہادر طالب علم، سبحان کمال قیصرانی نے صوبہ پنجاب کی بلند ترین چوٹی سار بھور ٹاپ سر کر کے ایک شاندار کارنامہ انجام دیا ہے۔
یہ چوٹی موضع بیل بتر، تمن بزدار، تونسہ شریف میں واقع ہے۔ سبحان کمال کی یہ کامیابی ان کے عزم، حوصلے اور محنت کا منہ بولتا ثبوت ہے۔
🌟 ہمیں اپنے طالب علم کی اس غیر معمولی کامیابی پر بے حد فخر ہے۔ 🌟 دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ انہیں زندگی کے ہر میدان میں مزید کامیابیاں عطا فرمائے۔
Congratulations, Subhan Kamal Qaisrani! You have brought pride and honor to IBN-E-KHALDOON SCHOOL. 🎉👏
Ibn e Khuldoon
A community of lifelong learners, responsible global citizens, and champions of our own success.
12/06/2026
10/06/2026
10/06/2026
Tomorrow's One Day Principal
🌟 Ishaal Fatima 🌟
Leading with Confidence & Excellence
Best of luck 🤞🤞
31/05/2026
بس اب کھلونے رکھ دیں ۔ کتابیں اٹھا لیں
پیارے بچو ۔۔تیار ہو جائیے ۔۔۔
یکم جون سے سکول انا ہے ۔۔ یونیفارم کے بغیر ۔۔
موسم کے مطابق کپڑے پہن کر آئیں ۔۔۔
صبح پونے سات بجے سے ۔۔۔دس بجے تک ۔۔
ابنِ خلدون سکول لیہ
یکم جون سمر کیمپ کا آغاز
27/05/2026
عید مبارک
27/05/2026
Eid mubark
Click here to claim your Sponsored Listing.