Faridi School Taunsa فریدی سکول تونسہ

Faridi School Taunsa فریدی سکول تونسہ

Share

ہمارا مشن
تعلیم ہرفرد کیلئے
اپنے مشن کی تکمیل کیلئے شب و روزکوشاں

03/11/2025

`اہم خبر Mid ٹرم`

☑️ پیکٹا (PECTAA) کے مڈ ٹرم امتحانات (SBA) تمام مضامین کے لیے 8 دسمبر 2025 سے 19 دسمبر 2025 تک منعقد ہوں گے۔۔!!
☑️ جبکہ جماعت پنجم اور ہشتم کے فائنل امتحانات صرف چار مضامین میں ہوں گے اردو، انگلش، ریاضی اور سائنس۔۔!!

10/07/2024

جامع مسجد انوار محمدیہ / جامعہ فریدیہ نزد فریدی پبلک سکول تونسہ شریف میں نماز جمعہ کا ٹائم01:10 ہے۔ وقت پر تشریف لا کر نماز جمعہ باجماعت ادا فرمائیں۔ جزاک اللہ

13/06/2024

کل سے نماز جمعہ کی جماعت 1:10 پر کھڑی ہوگی۔ ان شاء اللہ

30/04/2024

لمحہ فکریہ
،،سکول کی تعلیم کیلئے 6 گھنٹے سکول, 3 گھنٹے ٹیوشن پھر ہوم ورک
والدین بہن بھائی،چچا،ماموں کی ہیلپ پھر بھی 15,20سال پڑھنے کے باوجود اردو تک پڑھنی نہیں آتی
قرآن کیلئے آدھا گھنٹہ آیک استاد ، 60,70 بچےاستاد فی بچہ آدھا منٹ دے کر پھر بھی قرآن پڑھنے کے قابل بناتا ہے۔ ساتھ کلمے نماز،دعائیں بھی یاد کراتا ہے،
اگر بچہ فل ٹائم دے تو حافظ قاری بنادیتا ہے
کمال ہے شکوہ پھر بھی حافظ قاری پر،،، Everyone Muhammad Azhar Farid Hafiz Saeed Qadri Zeeshan Baloch الھی بخش بزدار Shahnawaz Denter UsmanGhani Arain Khan Badshah

19/04/2024

اہل اسلام کو جمعہ مبارک

16/04/2024

فرمان ختم نبوت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
Everyone

15/03/2024

نماز پنجگانہ ، جمعہ اور ماہ رمضان کی فضیلت ،

12/03/2024

میرے والدین اور سمیت تمام اُمت مسلمہ کے مرحومین کیلئے 1بار سورۃ فاتحہ اور 3 مرتبہ قل شریف،اول آخر درود پاک پڑھکرایصال ثواب کر دیں۔ جزاک اللہ

25/02/2024

عیداں تے شب برآت آیاں
لوکی گھراں نوں آون
او نہیں آئے محمد بخش آ
جہیڑے ہتھ نال آپ دفنائے
میرے والد محترم اُستاد غلام فرید آرائیں بانی و پرنسپل فریدی پبلک سکول تونسہ شریف، بانی بزم عاشقان رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ، بانی مسجد و مدرسہ جامعہ فریدیہ تونسہ شریف۔ رب کریم میرے والدین سمیت تمام اُمت مسلمین و مسلمات والمومنین والمومنات کی کامل مغفرت فرمائے۔ آمین ثم آمین

25/02/2024

مانگ لو ، مانگ لو ، چشمِ تر مانگ لو
دردِ دل مانگ لو ، حسنِ نظر مانگ لو
کملی والےکی نگری میں گھر مانگ لو
مانگنے کا مزہ آج کی رات ہے ۔۔!!
Everyone Everyday Quran Tariq Ali Khan Kakar Hassan Ali Khan Aziz Ramzan Amjad Sardar Wasim Bilal Abdul Qayyum Khan Buzdar Jamshaid Baloch Imdad Khan Baloch Abdullah Qaisrane Abdullah Qaisrane Mohammad Bilal M Usama Khan Usama Ghazi Hm Younis Rasheed Khan Malik Sadiq Hafiz Saeed Qadri Mir Ahsun Talpur PMLN Youth Wing Jan Colony UsmanGhani Arain

25/02/2024

15 شعبان المعظم کی بابرکت رات عبادت الٰہی میں گزاریں۔ جزاک اللہ
جامعہ سیفیہ فریدیہ Everyday Quran Everyone

18/02/2024

Everyone

Want your school to be the top-listed School/college in Taunsa?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address

کالج روڈ تونسہ
Taunsa
32100