02/09/2026
🇵🇰 پاک فوج میں شمولیت کا سنہری موقع! 🇵🇰
پاکستان آرمی میں جونئیر کمیشنڈ آفیسر (نائب خطیب) اور سپاہی کی بھرتی شروع ہو گئی ہے۔ 💚
📅 رجسٹریشن: 01 ستمبر سے 23 نومبر 2026 تک
🎖️ پاک فوج کا حصہ بنیں اور ملک و قوم کی خدمت کا مقدس فریضہ انجام دیں۔
🌐 آن لائن رجسٹریشن:
www.joinpakarmy.gov.pk�
📌 اہلیت، عمر، قد، تعلیم اور دیگر مکمل تفصیلات کے لیے اشتہار ضرور دیکھیں۔
پاکستان زندہ باد 🇵🇰
پاک فوج پائندہ باد ❤️🩹