The New Era School Kot Qaisrani

The New Era School Kot Qaisrani

Share

Reception to 8th Class

F.A F.Sc Girls Academy

19/05/2025


♦Matric & FSC Classes
♦Male and Female
♦ الحمدللہ کلاسز کا باقاعدہ آغاز کر چکے ہیں۔
♦مناسب فیس ۔
♦غریب اور یتیم طلباء کیلئے خصوصی رعایت۔
♦ والدین سے مسلسل رابطے میں۔
♦سولر سسٹم کی سہولت۔
♦ائیر کولر سسٹم ہر کلاس روم میں۔
♦بہترین تعلیمی معیار۔
♦ باقاعدہ ٹیسٹ سسٹم
♦میل اینڈ فی میل ٹیچرز کی زیر نگرانی میں ۔
♦رابطہ نمبر # 03463309600

#بمقام # محلہ دلشادانی نزد مسجد دلشادانی ،،،

20/12/2024

The New Era School & Academy Kot Qaisrani

اب آپ کے بچوں کو باہر جانے کی ضرورت نہیں
کوٹ قیصرانی اور گردونواح جھوک بودو، بہار والی، بستی بزدار اور بلوانی کے بچوں کیلئے جدید اور معیاری درسگاہ۔

خصوصیات:
1-محنتی اور تجربہ کار فی میل سٹاف + قرآن ٹیچر
2-سمارٹ لرننگ
3-بنیادی اسلامی تعلیمات
4-جدید سائنسی طریقہ تدریس
5- بین الاقوامی معیار کا تعلیمی نصاب( آکسفورڈ سلیبس)
6-آپ کے بچوں کے روشن مستقبل کی ضمانت
7- تعلیمی و تربیتی پروگرام
8-کورس کوریج اور ہفتہ وار کورس بریک ڈاؤن جس میں ہفتے کا سلیبس بچے کو بتا دیا جائے گا کہ کس دن کون سا ٹاپک پڑھنا ہے۔
9- روزانہ، ہفتہ وار اور ماہانہ ٹیسٹ سسٹم+ ٹرم سسٹم
10-والدین سے مسلسل رابطہ
سکول منیجمنٹ سسٹم کے ساتھ مکمل تعلیمی و تربیتی ادارہ
فری ڈیمو کلاس+ ایڈمیشن اوپن

آپ کے بچوں کے روشن اور تابناک مستقبل کیلئے ہم ہمہ وقت کوشاں ہیں۔
پرنسپل: پروفیسر محمد ذیشان زاہد
فون نمبر: 03463309600/03176734612
ای میل: [email protected]

Photos from The New Era School Kot Qaisrani 's post 04/12/2023

*The New Era School & Evening Academy Kot Qaisrani*
*ایک منفرد تعلیمی ادارے کا تعارف*

کسی بھی ملک, قوم اور طبقہ کی ترقی و خوشحالی میں تعلیم ایک نہایت اہم اور بنیادی عنصر کی حیثیت رکھتی ہے. دنیا میں اپنی کامیابی کا لوہا منوانے والی اقوام کی ترقی, تعلیمی میدان میں سبقت کی مرہون منت ہے. اسلام نے ناصرف اپنے سفر کا آغاز علم سے کیا بلکہ امت کے ہر فرد پر علم کا حصول واجب قرار دیا.

تعلیمی ادارہ حصول علم کا ایک بہترین اور منظم ذریعہ شمار کیا جاتا ہے. آج میں ایک ایسے تعلیمی ادارے کا تعارف کرانے جا رہا ہوں جو ملک کی ترقی و خوشحالی میں امید کی ایک نئی کرن ہے.

یہ ادارہ *"دی نیو ایرا سکول کوٹ قیصرانی"* کے نام سے معمارانِ قوم کی بہترین اور منفرد انداز میں تعلیم و تربیت کا بندوبست کر رہا ہے.
اس ادارے کے عہدیداران کا وژن صرف پڑھانا ہی نہیں بلکہ *لیڈرز* پیدا کرنا ہے. انہوں نے ایک عظیم ہدف کا چناؤ کیا ہے جس کی طرف یہ تیزی سے قدم بڑھائے جا رہے ہیں.

پہلی سیڑھی پر قدم رکھ, آخری سیڑھی پر آنکھ
منزلوں کی جستجو میں رائیگاں کوئی پل نہ ہو

اس ادارے میں تعلیم کے ساتھ ساتھ بچوں کی دینی و اخلاقی تربیت پر بہت زیادہ توجہ دی جا رہی ہے۔

دی نیو ایرا سکول کوٹ قیصرانی کی چند خصوصیات جو اسے دیگر تعلیمی اداروں سے ممتاز بناتی ہیں:

1-عصری و دینی تعلیم کا حسین امتزاج
2-بچوں کی اخلاقی تربیت پر خصوصی توجہ
3-ناظرہ قرآن کا خصوصی اہتمام
4-بچوں کی صحت و تندرستی کا خیال رکھتے ہوئے بہترین پی ٹی کلاس
8-بچوں کے درمیان ناظرہ قرآن, احادیث, نعت, منقبت اور تقریری مقابلوں کا انعقاد
9-انگریزی زبان اور بول چال کی مشق پر خصوصی توجہ
10-نظم و ضبط اور قوانین کی پاسداری اور میرٹ پر داخلہ

ہمارے معاشرے میں ظلم, ناانصافی, خیانت اور دوسروں کی حق تلفی کرنے کا بنیادی سبب یہی ہے کہ یہاں صرف دنیاوی تعلیم پر توجہ دی جاتی ہے اور بچے کی اسلامی و اخلاقی تربیت کا پہلو تشنہ چھوڑ دیا جاتا ہے جس کی وجہ سے تعلیم یافتہ طبقے بھی سماجی برائیوں میں ملوث پائے جاتے ہیں. اس ادارے کا مقصد ایسے نوجوان تیار کرنا ہے جو دنیوی تعلیم کے ساتھ بنیادی دینی عقائد و اخلاقیات سے آشنا ہوں تاکہ معاشرے کے ایک مہذب فرد کی حیثیت سے معاشرے کو سدھارنے اور ملک کی ترقی میں اپنا کردار ادا کر سکیں.

ادب تعلیم کا جوہر ہے زیور ہے جوانی کا

میں نے خود بچوں سے ان کے مستقبل کے ارادوں کی بابت سوال کیا تو اس چھوٹی عمر میں ان کی بڑی سوچ کو دیکھ کر حیران ہوا.
یقینا بچوں کے اندر ایسی سوچ اور ایسے جذبے کا وجود ادارے کی بہترین تربیت کا نتیجہ ہے.

اگر آپ بھی چاہتے ہیں کہ آپ کا بچہ تعلیم بھی مکمل کرنے کے ساتھ ساتھ قران مجید کی تعلیم حاصل کرے اور ملک و قوم کے روشن مستقبل میں اہم کردار ادا کرنے کے قابل بنے تو پھر اپنے بچے کو دی نیو ایرا سکول اینڈ اکیڈمی کا حصہ بنائیے۔
یکم جنوری نئے سیشن کیلئے داخلے جاری ہیں۔

پرنسپل: محمد ذیشان زاہد
رابطہ نمبر: 03463309600/03176734612

Photos from The New Era School Kot Qaisrani 's post 17/11/2023

Note the difference between correct and incorrect pronunciation.

21/09/2023

”قوتِ فیصلہ (decision power) بہت بڑی خوبی ہے . . .
یہ خوبی اگر آپ میں پیدائشی طور پر نہیں ہے یا کم زور ہے تو آپ اِسے سیکھ بھی سکتے ہیں اور بڑھا بھی سکتے ہیں. نیچے کچھ تکنیکس (techniques) دی جا رہی ہیں . . .
اُنہیں پڑھیے، سمجھیے اور عمل میں لائیے . . .

24/08/2023

کوٹ قیصرانی کی تاریخ میں پہلی بار الحمدللہ رب العالمین شاندار ایڈمیشنز اور بہت کم وقت میں بہت زیادہ ترقی کرنے والا ادارہ
پہلے مہینے میں پچاس ایڈمیشنز کراس ریگولر سیشن کیلئے ابھی فری داخلہ لیں۔

باشعور والدین کی اولین ترجیح
دی نیو ایرا سکول کوٹ قیصرانی۔

17/08/2023

Free Admission
Azadi offer
Fee: 1000-1500
03176734612-, 03463308600
Under the supervision of:
Prof. Muhammad Zeeshan Zahid

Want your school to be the top-listed School/college in Taunsa?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Address

Sharqi Mohalla Dilshadani Kot Qaisrani
Taunsa
32100