27/05/2026
تمام امت مسلمہ کو عیدالضحی کی خوشیاں مبارک ہوں
••••••جانشین امام اہلسنت علامہ عبدالستار تونسوی رحمہ اللہ ••••••••
Former Vice Chairman Taunsa
Member Devisional Peace Committee DG khan
27/05/2026
تمام امت مسلمہ کو عیدالضحی کی خوشیاں مبارک ہوں
26/05/2026
جانشین علامہ تونسوی صاحبزادہ مولانا عبداللطیف تونسوی
جامع مسجد العابد سوکڑ میں عظیم الشان اجتماع سے عید کا خطبہ کا دیں گے
25/05/2026
جانشین علامہ تونسوی صاحبزادہ مولانا عبداللطیف تونسوی خطبہ دیں گے
24/05/2026
جانشین علامہ تونسوی صاحبزادہ مولانا عبداللطیف تونسوی العابد مسجد سوکڑ تونسہ شریف میں عیدالضحی کا خطبہ دیں گے
قربانی کا انتہائی اہم مسئلہ، بہت ضروری اور اہم بیان
شیخ العرب والعجم علامہ عبدالستار تونسوی رح
15/05/2026
جانشین علامہ تونسوی صاحبزادہ مولانا عبدللطیف تونسوی ڈیرہ غازیخان میں خطبہ جمعہ دیتے ہوئے
14/05/2026
جانشین علامہ تونسوی صاحبزادہ مولانا عبداللطیف تونسوی کی
ڈی جی خان: استحکامِ پاکستان کانفرنس میں شرکت
ڈی جی خان: فتح معرکہ حق آپریشن بنیان مرصوص کو ایک سال مکمل ہونے پر افواجِ پاکستان کو خراجِ تحسین پیش کیا گیا
ڈی جی خان: کانفرنس میں چیئرمین رویت ہلال کمیٹی و امام بادشاہی مسجد مولانا عبدالخبیر آزاد، آر پی او محمد اظہر اکرم اور کمشنر اشفاق احمد چوہدری کی شرکت
ڈی جی خان: ڈویژن کے تمان اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز، ڈی پی اوز کی بھی شرکت
ڈی جی خان: جنوبی پنجاب بھر سے علماء حضرات نے کانفرنس میں شرکت کی
ڈی جی خان: استحکام پاکستان کانفرنس میں مختلف مکاتبِ فکر کی شخصیات شریک ہوئے
ترجمان اہلسنت ، سرمایہ دیوبند، شاگرد علامہ تونسوی رح
حضرت مولانامفتی عبدالواحد قریشی صاحب مدظلہ
خوبصورت انداز ،تحقیق اور محبت کے ساتھ اپنے استاد محترم علامہ عبدالستار تونسوی رح کو خراج تحسین پیش کیا
یہ بیان خوبصورت تاریخ کا حصہ رہے گا
حضرت مولانا زبیر احمد صدیقی صاحب ناظم وفاق المدارس پنجاب
امام اہلسنت علامہ عبدالستار تونسوی سیمنار
علامہ تونسویُ رح کو خراج عقیدت ، مکمل بیان
میں پیر علامہ تونسوی دی خدمات نوں خوب سلام آکھا ں
امام اہلسنت علامہ عبدالستار تونسوی سیمنار
طارق اسماعیل بردارن کا علامہ تونسوی رح کو زبردست خراج عقیدت