تونسہ شریف ٹریفک پولیس نے شہروں کا جینا حرام کر رکھا ہے دو منٹس چیز خریدنے کے لیے جاتے ہے تو آگے سے پولیس والے کار کو اُٹھاتے ہوئے کہتے کہ اب دو ہزار جرمانہ ادا کریں'کچھ خوف خدا کریں'
Alzain Public High School Taunsa
the name of trust
28/12/2023
Topper
05/12/2023
09/10/2023
الزین سکول میں اب بار کوڈ سکینر کے ذریعے حاضری سسٹم بحال کر دیا ہے اس سے قبل فنگر پرنٹ اور فیس ڈیڈکٹر کے ذریعے حاضری لگائی جاتی تھی جس میں مسائل درپیش تھے اب الحمدللہ اللہ یہ سسٹم کامیاب ہوا ہے
والدین کو روزانہ حاضری میسج اور رزلٹ میسج بھیجا جاتا ہے ہمارا مقصد پسماندہ علاقے میں وہ تمام سہولیات دینا ہے جو شہر کے ہائی سٹینڈرڈز سکولز بھی چند دے رہے
جن سکولز کی فیسیں 5000 سے اوپر ہیں ہم ان کے مدمقابل تمام سہولیات فری میں دے رہے ہیں
یہ اور بات ہے کہ علاقہ پسماندہ ہے لوگوں کا رسپانس کم ملتا ہے
09/10/2023
ماہانہ ٹیسٹ میں پوزیشن ہولڈر بچے
27/11/2022
The name of trust Alzain public high school
Assembly time
الزین پبلک ہائی سکول بیٹ جڑھ لغاری تونسہ
05/11/2022
Weekly test 5-11-2022
05/11/2022
Ready for gifts
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Taunsa
Opening Hours
| Monday | 07:30 - 14:30 |
| Tuesday | 07:30 - 14:30 |
| Wednesday | 07:30 - 14:30 |
| Thursday | 07:30 - 14:30 |
| Friday | 07:30 - 12:30 |
| Saturday | 07:30 - 14:30 |