16/12/2025
16 دسمبر 2014 کے دہشت گردانہ حملے میں پشاور کے آرمی پبلک اسکول کے معصوم بچوں کو نشانہ بنائے جانے پر ہمارے دل شدید دکھ اور کرب سے بھرے ہوئے ہیں—ایسے جذبات جنہیں الفاظ میں بیان کرنا ممکن نہیں۔ آج کے دن صرف معصوم بچے ہی شہید نہیں کیے گئے تھے بلکہ انسانیت کے تصور کو بھی بے دردی سے مار دیا گیا۔
12/12/2025
🎓 *Admissions Open – Pre-9th (2026 Session)*
𝗣𝘂𝗻𝗷𝗮𝗯 𝗖𝗮𝗱𝗲𝘁 𝗛𝗶𝗴𝗵 𝗦𝗰𝗵𝗼𝗼𝗹 𝗧𝗮𝘂𝗻𝘀𝗮 *
Are you ready to build a strong academic foundation before 9th class?
Join our *Pre-9th Session* starting from *15 December 2025* and experience quality education with modern teaching tools.
✅ *Key Features:*
• Highly Qualified & Experienced Teaching Faculty
• CCTV Monitored Classrooms for Safety
• Weekly & Monthly Test System
• Disciplined, Supportive Environment
📍
📞 *Contact for Registration:* 03318962546
03202728020 * 03213268154
📢 Limited seats — Register now and give your child a smart academic start!
#
10/12/2025
📖✨ الحمدللہ
آج ہمارے سکول کی طالب علم #عبدالقیوم نے قرآنِ پاک حفظ کرنے کی سعادت حاصل کی۔ یہ ہمارے لئے باعثِ فخر لمحہ ہے۔ 🙏
اب تک ہمارے سکول کے کل سات طلبہ وطالبات مکمل حافظِ قرآن بن چکے ہیں۔
اللہ تعالیٰ سب کو قرآن پر عمل کرنے اور اس کے نور سے منور رہنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین
29/11/2025
کلاس روم سے باہر کی سرگرمیاں بچوں کے ذہنوں کو روشن اور دلوں کو خوش کرتی ہیں 💕
آج کے Magic Show نے بچوں کی مسکراہٹوں کو چار چاند لگا دیے ✨
تمام بچوں نے آج ہنستے، تالیاں بجاتے اور لطف اٹھاتے ہوئے دن گزارا 🎉
26/11/2025
پنجاب کیڈٹ ہائی سکول کے بچوں نے عسکری پارک، بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی، ڈی ایچ اے، چڑیا گھر 360 اور کشمیر پارک، قاسم باغ، ہیڈ تونسہ کا دورہ کیا۔
ہر لمحہ خوشیوں اور مسکراہٹوں سے بھرپور رہا 💫۔
بچوں نے کھیلوں، تفریح اور سیکھنے کے ہر لمحے کو انجوائے کیا اور واقعی یہ دن ان کے لیے خاص اور یادگار بن گیا۔
اس ٹرپ کے دوران بچوں کی سہولت اور حفاظت کا خاص خیال رکھا اور یقینی بنایا کہ یہ دن بچوں کے لیے نہ صرف تفریحی بلکہ تعلیمی لحاظ سے بھی اہم تجربہ بنے۔
💛 یقیناً یہ دن بچوں کی یادوں میں ہمیشہ ایک سنہری دن کے طور پر رہے گا! 📸✨
𝗣𝘂𝗻𝗷𝗮𝗯 𝗖𝗮𝗱𝗲𝘁 𝗛𝗶𝗴𝗵 𝗦𝗰𝗵𝗼𝗼𝗹 𝗧𝗮𝘂𝗻𝘀𝗮
Eid gah Road Taunsa
AllahNawaz
03318962546
25/11/2025
آج کلاس ( پنجم تا ہشتم) کے #طلبہ سالانہ تفریحی پروگرام کے لیے #ملتان پہنچ گئے ہیں۔۔۔۔
ان شاءاللہ تمام بچے
چمن زار ملتان
بہاوالدین زکریا #یونیورسٹی ملتان(BZU)
کالج ملتان
۔ یونیورسٹی
کا وزٹ کریں گے ۔
Punjab Cadet High School Taunsa
goals
08/11/2025
📖✨ الحمدللہ
آج ہمارے سکول کی طالبہ نے قرآنِ پاک حفظ کرنے کی سعادت حاصل کی۔ یہ ہمارے لئے باعثِ فخر لمحہ ہے۔ 🙏
اب تک ہمارے سکول کے کل چھ طلبہ وطالبات مکمل حافظِ قرآن بن چکے ہیں۔
اللہ تعالیٰ سب کو قرآن پر عمل کرنے اور اس کے نور سے منور رہنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین
31/10/2025
Smart syllabus Class 9th Session 2025-2026 🎉🥳🎆