جامعہ انوار العلوم تونسہ شریف

جامعہ انوار العلوم تونسہ شریف

Share

جامعہ انوار العلوم (للبنین و البنات)
جھوک بھٹہ جنوبی، تونسہ شریف
03366223941

Photos from ‎جامعہ انوار العلوم تونسہ شریف‎'s post 16/06/2026

الحمد للہ! حضور قبلہ سید محمد وارث شاہ صاحب بخاری دامت برکاتہم العالیہ کی معیت میں حضرت پیر طریقت، رہبرِ شریعت سید محمد محسن شاہ صاحب بخاری رحمۃ اللہ علیہ خلیفہ مجاز حضور قبلہ پیر سواگ رحمۃ اللّٰہ علیہ اور آپ کے صاحبزادۂ گرامی حضرت پیر سید محمد سلیمان شاہ صاحب بخاری رحمۃ اللہ علیہ کے مزاراتِ اقدس پر حاضری اور فاتحہ خوانی کی سعادت حاصل ہوئی۔
اللہ تعالیٰ ان بزرگانِ دین کے فیوض و برکات سے ہمیں مستفید فرمائے، ان کے نقشِ قدم پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے اور اس حاضری کو ہمارے لیے ذریعۂ خیر و برکت بنائے۔
اللّٰہُمَّ اغْفِرْ لَنَا وَلِوَالِدِينَا وَلِلْمُؤْمِنِينَ وَالْمُؤْمِنَاتِ۔ آمین یا رب العالمین۔ 🤲🌹
📍 بمقام: محسن آباد شریف، کنگری، ضلع موسیٰ خیل، بلوچستان

16/06/2026

بفضل اللہ تعالیٰ!
جامعہ احسن القرآن راڑہ شام، کوہِ سلیمان بلوچستان کے سالانہ عرس مبارک کے اختتام پر تقسیم ہونے والے لنگر کی ایک جھلک۔
بندۂ ناچیز کی مدتوں سے یہ تمنا اور خواہش تھی کہ جامعہ احسن القرآن کی زیارت اور اس بابرکت ماحول میں حاضری نصیب ہو۔ اللہ تعالیٰ نے اپنے فضل و کرم سے یہ سعادت عطا فرمائی اور مخلص دوستوں کی محبت و شفقت کے ذریعے یہ آرزو پوری ہوئی۔
ماشاءاللہ! جامعہ احسن القرآن دینِ اسلام، قرآنِ کریم اور علومِ نبوت کی اشاعت میں قابلِ قدر خدمات سرانجام دے رہا ہے۔ اللہ رب العزت اس ادارے کو دن دوگنی رات چوگنی ترقی عطا فرمائے، اسے ہمیشہ آباد و شاد رکھے اور اس کے فیوض و برکات کو مزید عام فرمائے۔
خصوصاً جامعہ کے مہتممِ حضور قبلہ سید عتیق الرحمن شاہ بخاری کو اللہ تعالیٰ صحتِ کاملہ، عافیتِ دائمی، عمرِ خضری، خیر و برکت اور اخلاص کے ساتھ مزید خدمتِ دین کی توفیق عطا فرمائے۔
اللہ تعالیٰ تمام معاونین، اساتذہ، طلبہ اور لنگر کی خدمت میں شریک تمام احباب کی کاوشوں کو اپنی بارگاہ میں شرفِ قبولیت عطا فرمائے۔
آمین یا رب العالمین۔
حافظ محبوب احمد تونسوی مہتمم جامعہ انوار العلوم جھوک بھٹہ جنوبی تونسہ شریف

Photos from ‎جامعہ انوار العلوم تونسہ شریف‎'s post 14/06/2026

محترم جناب مہربان سید وارث شاہ صاحب بخاری کے ساتھ راڑہ شم، کوہِ سلیمان بلوچستان میں خوشگوار لمحات گزارتے ہوئے یادگار عکس
یہ آپ کی محبت، شفقت اور خلوص کا اظہار ہے کہ انہوں نے اپنی مصروفیات میں سے وقت نکال کر سیر و تفریح کا موقع فراہم کیا۔ بتاریخ 14-6-2026 بروز اتوار بعد نماز عصر

14/06/2026

جامعہ احسن القران راڑہ شم سالانہ عرس مبارک
شان صدیق اکبر رضی اللّٰہ عنہ بزبان ڈاکٹر خادم حسین خورشید الازہری

13/06/2026

روانگی بطرف راڑہ شم کوہ سلیمان بلوچستان جامعہ احسن القران برائے شرکت سالانہ عرس مبارک وبرکات قرآن کانفرنس

11/06/2026

کیا لڑکی سے بات کرنے پر قطرے نکل آئیں تو غسل واجب ہو جائے گا؟
منگیتر سے گفتگو کے دوران رطوبت نکل جائے تو کیا غسل لازم ہے
منی مذی اور ودی کیا ہیں؟
تمام دوست سماعت فرمائیں اور ویڈیو کو شیئر فرمائیں

09/06/2026

کیا بیوی کے پستان چوسنا جائز ہے
کیا بیوی کا دودھ پینے سے نکاح پہ کوئی اثر پڑتا ہے
تمام دوست شرعی مسئلہ کو غور سے سماعت فرمائیں اور شیئر فرمائیں

07/06/2026

ناپاک کپڑے کو واشنگ مشین میں دھونا کیسا ہے
ناپاک کپڑے کو پاک کرنے کا طریقہ کیا ہے
ویڈیو کو شیئر فرمائیں تمام دوست

26/05/2026

نمازِ عید الاضحی کا مکمل طریقہ اور درپیش مسائل ویڈیو کو تمام دوست شیئر فرمائیں شکریہ

Want your school to be the top-listed School/college in Taunsa?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Address

Jhowk Bhutta Junobi
Taunsa
32100