Sanghar Academy Taunsa Sharif

Sanghar Academy Taunsa Sharif This is Institute of quality education with minimal expenses at Unan e Saggeer Taunsa Sharif ....!
(1)

24/03/2026

ہمیں یہ اطلاع انتہائی دکھ اور افسوس کے ساتھ دینی پڑ رہی ہے کہ ہمارے نہایت عزیز دوست، بہترین استاد اور عظیم انسان جناب نعیم اختر قریشی صاحب ہم سے ہمیشہ کے لیے جدا ہو گئے ہیں۔
آپ ایک بااخلاق، محنتی اور طلبہ سے بے حد محبت کرنے والے استاد تھے۔ اتنی کم عمری میں وفات ہم سب کے لیے ایک ناقابلِ تلافی نقصان ہے۔
ہم دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے،
ان کی مغفرت فرمائے اور اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا کرے۔

إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ

سر عبدالغفار شاہ صاحب ایک پر خلوص اور محنتی استاد ہیں۔ آپ  اپنی محنت ، منفرد انداز تدریس اور وژن کے ساتھ طلباء میں سوچنے...
11/05/2025

سر عبدالغفار شاہ صاحب ایک پر خلوص اور محنتی استاد ہیں۔ آپ اپنی محنت ، منفرد انداز تدریس اور وژن کے ساتھ طلباء میں سوچنے ، سوال کرنے ، اور سیکھنے کا جذبہ پیدا کرتے ہیں ۔ ہمیں فخر ہے کہ ہمارے ادارے میں ایسے قابل، محنتی اور مؤثر اساتذہ موجود ہیں۔

08/05/2025

نیو سنگھڑ اکیڈمی
(وھوا روڈ بالمقابل پرانی سبزی منڈی، تونسہ شریف )
کوالیفائیڈ سٹاف،
میٹرک اور ایف ایس سی کی کلاسز ،
گرلز پورشن اور بوائز پورشن علیحدہ علیحدہ، ڈیلی ٹیسٹ سسٹم ، انفرادی توجہ، اور انتہائی مناسب فیس۔
ایک روشن مستقبل کی ضمانت۔
نہم ، دہم اور ایف ایس سی فرسٹ ایئر کے داخلے جاری ہیں۔
رابطہ نمبر۔
03003456519
03336205583

سر ذیشان اقبال ایک نوجوان ، انسپائرنگ اور پر خلوص استاد ہیں ۔ آپ اپنی شخصیت ، محنت اور منفرد انداز تدریس کی وجہ سے اپنا ...
11/04/2025

سر ذیشان اقبال ایک نوجوان ، انسپائرنگ اور پر خلوص استاد ہیں ۔ آپ اپنی شخصیت ، محنت اور منفرد انداز تدریس کی وجہ سے اپنا منفرد مقام رکھتے ہیں ۔

وائس پرنسپل نیو سنگھڑ اکیڈمی تونسہ شریف۔ سر مبشر نیاز صاحب ۔ ایک عظیم استاد ، ایک عظیم شخصیت ۔
11/04/2025

وائس پرنسپل نیو سنگھڑ اکیڈمی تونسہ شریف۔ سر مبشر نیاز صاحب ۔ ایک عظیم استاد ، ایک عظیم شخصیت ۔

سر عبد الرحمٰن صاحب !انگلش ڈیپارٹمنٹ کے مایہ ناز استاد اور ہمارا اثاثہ ۔
11/04/2025

سر عبد الرحمٰن صاحب !
انگلش ڈیپارٹمنٹ کے مایہ ناز استاد اور ہمارا اثاثہ ۔

07/04/2025
07/04/2025

According to the HEC (Higher Education Commission of Pakistan) policy, a student who has passed Intermediate with Computer Science (ICS) can apply for several undergraduate programs, especially in the field of science and technology. Here are the main programs they are eligible for:

Eligible Bachelor Programs after ICS:

Computer & IT Fields:

BS Computer Science

BS Information Technology

BS Software Engineering

BS Artificial Intelligence

BS Data Science

BS Cyber Security

BS Computer Engineering (some universities may require Physics)

Mathematics & Related Fields:

BS Mathematics

BS Statistics

BS Actuarial Sciences

Engineering Programs:

BS Electronics Engineering (if Physics was studied in ICS)

BS Telecommunication Engineering

Business & Management (with Math background):

BBA (Bachelor of Business Administration)

BS Accounting & Finance

BS Economics

BS Commerce

Other Science Programs (in some universities):

BS Physics (if Physics was part of ICS)

BS Economics with Mathematics

---

Important Notes:

Engineering programs under PEC (Pakistan Engineering Council) mostly require FSc Pre-Engineering (with Chemistry), but some universities accept ICS with Physics for Computer or Software Engineering.

Always check the university's specific eligibility criteria, as it may vary

18/10/2024

حکومت پنجاب کی ہدایت کے مطابق آج نیو سنگھڑ اکیڈمی میں چھٹی ہوگی۔۔۔

01/10/2024

Alhamdolillah
Alishba Zaffar
510/555
New Sanghar Academy Taunsa Sharif

Address

Opposite Purani Sabzi Mandi , Baloch Solar Agency Street, Near Meezan Bank Vahova Road Taunsa Sharif
Taunsa
32100

Opening Hours

Monday 14:00 - 18:00
Tuesday 14:00 - 18:00
Wednesday 14:00 - 18:00
Thursday 14:00 - 18:00
Friday 14:00 - 18:00
Saturday 14:00 - 18:00

Telephone

+923170604504

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sanghar Academy Taunsa Sharif posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Sanghar Academy Taunsa Sharif:

Shortcuts

Share