24/07/2026
`پیکٹا (PECTAA) جماعت پنجم (5th) اور جماعت ہشتم (8th) رجسٹریشن – اہم اپڈیٹ`
1.اب جماعت پنجم (5th) اور جماعت ہشتم (8th) کے تمام طلبہ کے B-Form نمبر درج کرنا لازمی قرار دے دیا گیا ہے۔
2.پہلے اگر کسی طالب علم کا B-Form نمبر موجود نہ ہوتا تو سسٹم میں Capital "N" درج کرکے رجسٹریشن مکمل ہو جاتی تھی۔
3. لیکن اب ایسا ممکن نہیں۔ ہر طالب علم کا درست B-Form نمبر درج کرنا لازمی ہے۔ بغیر B-Form نمبر کے رجسٹریشن مکمل نہیں ہوگی۔
4.جن طلبہ کی رجسٹریشن پہلے B-Form نمبر کے بغیر کی گئی تھی، سسٹم نے انہیں Unverified کر دیا ہے۔
5. ایسے تمام طلبہ کا B-Form نمبر درج کرکے ریکارڈ فوری اپڈیٹ کریں، ورنہ ان کی. رجسٹریشن مکمل تصور نہیں ہوگی۔
6.تمام متعلقہ اساتذہ، ہیڈ ٹیچرز اور رجسٹریشن انچارج حضرات سے گزارش ہے کہ جماعت پنجم (5th) اور جماعت ہشتم (8th) کے تمام طلبہ کا ریکارڈ جلد از جلد مکمل کریں
`