01/09/2025
Anmol Public high School Garwaki Machen Khel
محترم والدین/طلبہ
انمول پبلک ہائی اسکول، گروکی مچن خیل کل سے ویکسینیشن مکمل ہونے کے بعد دوبارہ کھلے گا۔ تمام طلبہ کو ہدایت کی جاتی ہے کہ کل سے باقاعدگی کے
ساتھ کلاسز میں حاضری یقینی بنائیں۔
Date 2 September 2025
---