Gomal School Kot Azam

Gomal School Kot Azam New Name Pak Land School
Pak Land School & College Kot Azam Tank

19/04/2026

عائشہ نے خواتین کے حقوق کے موضوع پر نہایت عمدہ اور مؤثر انداز میں تقریر پیش کی، جس میں شعور، اعتماد اور فکری پختگی نمایاں تھی۔

پاک لینڈ اسکول اینڈ کالج میں کل سے سالانہ امتحانات کا آغاز ہو رہا ہے۔والدینِ کرام سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ وہ اپنے بچوں کو...
06/02/2026

پاک لینڈ اسکول اینڈ کالج میں کل سے سالانہ امتحانات کا آغاز ہو رہا ہے۔
والدینِ کرام سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ وہ اپنے بچوں کو امتحانی تیاری پر بھرپور توجہ دلائیں، گھر کے ماحول کو پڑھائی کے لیے سازگار بنائیں تاکہ بچے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کر سکیں۔

انتظامیہ
پاک لینڈ اسکول اینڈ کالج

پاک لینڈ اسکول میں ’’ثوبت کا پروگرام‘‘ منعقد کیا گیا، جس میں موجودہ اسٹاف کے ساتھ ساتھ سابقہ اسٹاف بھی مدعو کیا گیا۔ اس ...
21/01/2026

پاک لینڈ اسکول میں ’’ثوبت کا پروگرام‘‘ منعقد کیا گیا، جس میں موجودہ اسٹاف کے ساتھ ساتھ سابقہ اسٹاف بھی مدعو کیا گیا۔ اس خوشگوار تقریب نے سب کو ایک بار پھر اکٹھا ہونے کا موقع فراہم کیا اور ماضی کی حسین یادیں تازہ ہو گئیں۔ پروگرام نہایت خوش اسلوبی اور محبت بھرے ماحول میں منعقد ہوا، جہاں شرکاء نے اپنے تجربات اور یادگار لمحات ایک دوسرے کے ساتھ شیئر کیے۔ یہ تقریب باہمی تعلقات کو مضبوط بنانے اور ادارے سے وابستگی کے احساس کو اجاگر کرنے کا ایک خوبصورت ذریعہ ثابت ہوئی۔

Memories
17/01/2026

Memories

Students of Pak Land School and College are attempting their mid-term examination papers with great discipline and clari...
29/12/2025

Students of Pak Land School and College are attempting their mid-term examination papers with great discipline and clarity. Their performance reflects the hard work of teachers, the interest of students, and the support of parents. We appreciate the efforts of our staff in maintaining a smooth and fair examination environment.

27/10/2025

پاک لینڈ سکول کوٹ اعظم میں جمعہ کے دن مختلف دلچسپ کھیلوں کا انعقاد کیا جاتا ہے، جن میں طلبہ بھرپور جوش و خروش کے ساتھ حصہ لیتے ہیں۔
یہ سرگرمیاں نہ صرف ان کی ذہنی اور جسمانی صحت کے لیے مفید ہوتی ہیں بلکہ طلبہ کو خوشی، تفریح اور سیکھنے کا موقع بھی فراہم کرتی ہیں۔
بچوں کے چہروں پر مسکراہٹ اور ٹیم ورک کا جذبہ ان لمحات کو یادگار بنا دیتا ہے۔

10/05/2025

Farewell party 2025

Oceans Can Dry Mountains Can Fly..U Can Forget Me But Never Can I...خدا حافظ ۔۔۔ نرسری سے لیکر جماعت دہم تک کا سفر ، جما...
09/05/2025

Oceans Can Dry Mountains Can Fly..
U Can Forget Me But Never Can I...
خدا حافظ ۔۔۔ نرسری سے لیکر جماعت دہم تک کا سفر ، جماعت دہم کے ہونہار طلبہ کا آج آخری دن ،، سکول انتظامیہ کی جانب سے ان کے لئے شاندار اور زبردست پروٹوکول، یاد رہے کہ یہ جماعت سکول میں ہر سطح پر ان کارکردگی حیران کن رہی،، ذہانت ،اخلاق، اداب، ان میں کوٹھ کوٹھ کر بھری پڑی ہے،، یہ پاک لینڈ سکول کوٹ اعظم کے واحد طلبہ ہیں جس کی ابھی تک کوئی شکایت نہ پرنسپل اور نہ سکول انتظامیہ تک پہنچی ۔ الوداع

Address

Tank

Telephone

03000910031

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gomal School Kot Azam posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category