29/04/2026
🏫اقبال ایجو کیشن سسٹم سکول! آپ کے بچوں کی مستقبل کا ضامن 🎒
: 🌟 کامیابی انہی کا مقدر بنتی ہے جو محنت سے پیچھے نہیں ہٹتے 🌟
آج ہم فخر سے اپنے پوزیشن ہولڈرز کو سراہتے ہیں۔
اقبال ایجوکیشن سسٹم اسکول کے یہ روشن ستارے ہمارا مستقبل ہیں۔ ✨👏