02/06/2026
Gssncmhs NO 1 TANK
To know, is to know that you know nothing. That is the meaning of true knowledge.
02/06/2026
30/05/2026
🌟 Result Day Celebration at Gssncmhs NO 1 TANK 🌟
A proud moment for our students, teachers, and parents as achievements turn into success stories. 🎓🏆
Hard work, dedication, and determination have truly paid off today.
Congratulations to all the brilliant students who earned awards and made us proud! 👏
May this success be the beginning of many more milestones ahead.
Keep shining, keep striving, and never stop believing in your dreams. ✨
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ
ان شاء اللہ بروز جمعرات نویں و دسویں کے طلباء کے لئے پارٹی کا اہتمام کیا جا رہا ہے اس سلسلے میں اپنے ساتھی طلباء کو بھی انفارم کرتے جائیں تاکہ ہر طالبعلم کو شرکت کا موقع مل سکے۔
شکریہ
07/05/2026
ڈائریکٹوریٹ آف ایلیمنٹری اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن، خیبر پختونخوا، پشاور کی طرف سے مطلع کیا جاتا ہے کہ سمر زون (گرم علاقوں) کے وہ اسکول جہاں فائنل سمسٹر امتحانات / اسکول بیسڈ اسسمنٹ جاری ہیں، وہاں امتحانات کی تکمیل تک اسکول چھٹی کا وقت دوپہر 12:30 بجے (صرف طلباء کے لیے) ہوگا۔
جبکہ ٹیچنگ اور نان ٹیچنگ اسٹاف اسکول میں ڈائریکٹوریٹ آف E&SE خیبر پختونخوا کے جاری کردہ نوٹیفیکیشن نمبر 3756-3686/F.No.201/G.B/Time Table مورخہ 2026/03/31 کے مطابق اسکول کے اوقات کار کے تحت موجود رہے گا۔
#اہم #اطلاع
جن طلباء نے جماعت نہم کا امتحان دیا ہے، ان کو اطلاع دی جاتی ہے کہ کلاس دہم کی ریگولر کلاسز 4 مئی 2026 بروز پیر سے ان شاءاللہ شروع ہو رہی ہیں۔
تمام طلباء وقت کی پابندی کے ساتھ سکول حاضر ہوں۔ والدین سے بھی گزارش ہے کہ وہ ذمہ داری کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنے بچوں کو بروقت سکول بھیجیں۔
شکریہ
28/04/2026
Click here to claim your Sponsored Listing.