دوزخ کے انتـــظام میں اُلجھا ہے رات دن
دعویٰ یہ کر رہا ہے کہ جنت میں جائے گا
راحت اندوری
Al Sadaat Public High School, Kot Sherak
Al Sadaat : Fostering diversity, curiosity, and future leaders.
اپنے بچوں کو بہتر #مستقبل دینا اپ کی ذمہ داری ہے۔اور بہتر مستقبل اچھے اداروں میں اپنے بچوں کو داخل کروانے سے بنے گی۔
اگر اپ بھی اپنی اولاد کیلئے فکرمند ہے کہ ان کا آنے والا کل روشن دیکھنا چاہتے ہو تو آج ہی اپنے پیاروں کو السادات ہائی سکول کوٹ شیرک (کوٹ ولی) میں داخل کرواکر اپنا فریضہ ادا کریں۔ تا کہ کل آپ کا بچہ اپنے معاشرے کا بہترین فرد ثابت ہو ۔جو اپکے نام کو روشن کریگا۔
آپ کا بچہ ہمارا بچہ۔
2024 _2025 کے نئے سیشن کیلئے داخلے جاری ہیں۔
#سکول
#تعلیم
علم ہی کے ذریعے سے انسان انسان ہے۔
علم جو نہ سیکھے وہ حیوان ہے۔
السادات ہائی سکول کوٹ شیرک
20/12/2023
(Afaq)Principals Convention In Rivaj Marriage Hall Dikhan With Most Senior Trainer Taimoor Basharat Sahab.
10/11/2023
Mid term exam result......
01/11/2023
03/10/2023
Inshallah 🙏💯
03/10/2023
بچوں کو بلڈ گروپ کے بارے میں بتاتے ہوئے...!
Teacher: Inam Ullah Garwaki
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Tank
29400
Opening Hours
| Monday | 07:00 - 12:30 |
| Tuesday | 07:00 - 12:30 |
| Wednesday | 07:00 - 12:30 |
| Thursday | 07:00 - 12:30 |
| Friday | 07:00 - 11:00 |
| Saturday | 07:00 - 12:30 |