22/09/2026
#تعلیم📖
Education Today, A Better Tomorrow. 🇵🇰📖
تعلیم کسی بھی معاشرے کی ترقی کی بنیاد ہے۔ ہمارا عزم ہے کہ بچوں کو معیاری تعلیم، بہتر ماحول اور روشن مستقبل کے مواقع فراہم کیے جائیں۔
آئیں، اپنے بچوں کی تعلیم کو ترجیح دیں اور GPS Ghulam Kurai District Tank کی تعلیمی سرگرمیوں میں اپنا بھرپور کردار ادا کریں۔
District Education Officer Male Tank
School Leaders Tank
KP Elementary & Secondary Education Department
Elementary & Secondary Education Foundation Khyber Pakhtunkhwa