10/07/2024
Deoftank
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Deoftank, School, Mission Hopital Street, Tank.
10/07/2024
26/10/2023
ڈی ایس ایس ٹیچر ہائرنگ کے تحت کل 25 ستمبر 2023 کے ڈیمو/ انٹرویوز کی تفصیل
مقام: دفتر ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر ضلع ٹانک
مورخہ: 25-09-2023
گورنمنٹ گرلز ہائی سکول پائی ضلع ٹانک
وقت: دوپہر 12 بجے
گورنمنٹ گرلز مڈل سکول تجوڑی، ایس ایس ٹی میتھ فزکس 1 پوسٹ، ایس ایس ٹی بائیو/ کیمسٹری 1 پوسٹ، ایس ایس ٹی آئی ٹی 1 پوسٹ، ڈی ایم 1 پوسٹ
وقت: دن 10:30 بجے
گورنمنٹ گرلز مڈل سکول درکی: ایس ایس ٹی میتھ/ فزکس 1 پوسٹ، ایس ایس ٹی آئی ٹی 1 پوسٹ، ڈی ایم 1 پوسٹ وقت: دوپہر: 01:00 بجے
گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول گرہ بڈھا 1 پوسٹ وقت: دو پہر 11:30 بجے۔
تمام امیدواران کو بذریعہ ای میل اطلاع بھیج دی گئی ہے۔
یوم آزادی کے موقع پر چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا ندیم اسلم چوہدری کا قوم کے نام پیغام 🇵🇰
ضلعی انتظامیہ ٹانک اور ڈسٹرکٹ یوتھ افیرز ڈیپارٹمنٹ ٹانک کے زیر اہتمام گورنمنٹ شہید شیر نواز سینٹینل ھاٸی سکول نمبر ١ ٹانک میں تکریم شہداء پاکستان کے عنوان سے تقریری مقابلے منعقد کئے گئے۔ تقریب میں ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر ٹانک جمشید عالم خان ،ڈسٹرکٹ یوتھ افیسر رضاء اللہ، ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر، محکمہ تعلیم کے افسران، پرنسپل صاحبان، سول سوسائٹی کے اہلکار، اور مختلف سکولوں کے طلباء نے شرکت کی۔ تقاریر میں لازوال قربانیوں کی بدولت شہدا اور سیکورٹی اداروں کو خراج تحسین پیش کیا گیا۔ بہترین پرفارمنس پر مقررین کو شیلڈز اور تمغے دہے گئے۔
28/05/2023
Animals and their short description.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Culinary Team
Attire
Contact the school
Telephone
Website
Address
Tank