امتِ مسلمہ کے معماروں کی خدمت میں چند گزارشات
Al Qalam Calligraphy
Shukriya
ShafiUllah Katib — Expert Handwriting Specialist
Mere is page me kafi waqt se masla hai isliye mene new page (AlQalamHandwriting) k name se banaya hai, guzarish hai k tamam followers new pay ko follow kar lain.
بچے گھر کی رونق ہوتے ہیں۔
🌙🌟اے اللہ! تیرا بندہ تجھے اُس شخص کی طرح پکار رہا ہے جس کی گردن تیرے آگے جھک چکی ہے،
جس کی ناک تیری ہیبت کے سامنے خاک آلود ہو گئی ہے،
جس کے اعضاء تیرے حضور خاموش اور ساکن ہو گئے ہیں،
جس نے تیرے سامنے اپنے ضعف اور بے بسی کا اعتراف کر لیا ہے،
جس کی امیدیں مخلوق سے کٹ چکی ہیں،
اور جس نے اپنا معاملہ مکمل طور پر تیرے سپرد کر دیا ہے۔
پس تو اس کی لغزشوں کو معاف فرما،
اس کے عیبوں پر پردہ ڈال دے،
اور اس کی محتاجی کو اپنی طرف ایسا غنا بنا دے کہ وہ تیرے سوا کسی کا محتاج نہ رہے۔
اے اللہ! جس طرح تو نے اسے رمضان تک پہنچایا ہے،
اسی طرح اسے اس مہینے میں کامل رضا،
حسین معافی،
وسیع مغفرت،
سچی توبہ،
اور اپنے قرب کی مٹھاس بھی عطا فرما۔
10/03/2026
مشق۔۔۔ چند سنہری باتیں
09/03/2026
کافی عرصہ پہلے کی مشق، بہر حال! مجھے اشعار بہت زیادہ پسند ہیں۔ یہ اشعار کس شخصیت کے ہیں کوئی بتا سکتا ہے؟
MashaAllah 🥰
08/03/2026
✍️ Handwriting Improvement Home Tuition.
الائیو سکول بھکر میں خوش نویسی کی پہلی کلاس کے دوران بچوں کو بنیادی اشکال کے حوالے سے رہنمائی کرتے ہوئے۔ 🥰
Online Classes Dubara Kab Start Ho Rahi Hain?