09/09/2022
LEARN WITH SAIM
Assalamualaikum
Hi everyone
My name is Iftikhar Ahmad studied BS ZOOLOGY from a well recognized university of Pakistan.
This page has been created for students interested in biology.
09/09/2022
01/07/2022
English name:
Botinical name:
03/12/2021
:::::انتہائی خوفناک مگر حسن میں اضافے کا سبب ::: Mites نامی یہ پیاری مخلوق آپ پلکوں کے اندر رہتی ہے، یہ عام آنکھ سے نظر نہیں آتی، یہ رات کو اس وقت نکلتی ہے جب آپ سو جاتے ہیں تو آپ کے چہرے پر چلتے ہیں نر اور مادہ چہرے پر ملاپ کرتے ہیں مادہ آپ کی پلکوں کے ہر بال کے اندر 20 سے 24 انڈے دیتی ہے جب یہ بہت زیادہ ہوجاتے ہیں تو ان مائیٹس کا کام آپ کے چہرے کی مردہ جلد کو کھانا ہے تاکہ ہر روز نئی کھال پیدا ہوتی رہے اور جھریاں وغیرہ نہ پڑیں اور جب ان کیڑوں کی پیدائش کا عمل آپکے چہرے پر کم سے کم ہوتا جاتا ھے تو اپکے چہرے پر جھریاں پڑتیں اور بڑھاپے کے آثار واضح ہونا شروع ہوجاتے ہیں دیکھنے میں خوفناک مگر انتہائی فائدہ مند!!!
سبحان اللہ العظیم و بحمدہ،
خصیے (te**es) وہ اعضاء ہیں جہاں سپرم بنتے ہیں۔ اگر ہم خصیوں کا مطالعہ کریں تو خصیوں میں باریک باریک ٹیوبز ہوتی ہیں جنہیں seminiferous tubules کہا جاتا ہے، انہی tubules میں سپرم بنتے ہیں، خصیوں کا 90 فیصد وزن انہی seminiferous tubules کی وجہ سے ہوتا ہے۔ ان seminiferous tubules کے باہر کے ایریا میں بلڈ وسیلز، lymphatic vessels اور ساتھ ایک خاص قسم کے خلیے موجود ہوتے ہیں جنہیں interstitial cells یا پھر leyding cells کہا جاتا ہے۔ دماغ میں موجود pituitary gland سے Luteinizing hormone خون کے راستے ان leyding cells تک پہنچتا ہے، اس کے رسپانس میں leyding cells ٹیسٹوسٹیرون ہارمون خارج کرتے ہیں۔ یہ ہارمون جسم میں مردانہ خصوصیات پیدا کرتا ہے مثلاً مردانہ جنسی اعضاء کی ڈیولپمنٹ، سپرم بننے میں کردار، اور باقی مردانہ خصوصیات جیسا کہ مسلز کا بڑا ہونا، آواز کا بھاری ہونا، داڑھی موچھ کا نکلنا، جنسی خواہش پیدا کرنا وغیرہ۔
اب ہم واپس seminiferous tubules کی بات کرتے ہیں جس کے اندر سپرم بنتا ہے۔ ان seminiferous tubules کے اندر خاص خلیے ہوتے ہیں جنہیں Spermatogonia کہا جاتا ہے۔ یہ Spermatogonia اس وقت بنتے ہیں جب بچہ (مرد) ماں کے رحم میں موجود ہوتا ہے۔ یہ خلیے دراصل yolk sac (ایمبریو کی ایک extra eymbryonic جھلی) سے خصیوں کی seminiferous tubules میں آتے ہیں۔
ان seminiferous tubules میں موجود s***matogonia خلیوں میں تقسم کی بہت زیادہ سقت ہوتے ہے اور یہ ساری عمر تقسیم کرتے رہتے ہیں۔ جب Spermatogonia تقسیم کرتے ہیں تو دو طرح کے خلیے بناتے ہیں، ایک اپنے جیسے ہی نئے Spermatogonia اور دوسرے primary s***matocytes۔
جب بلوغت کا دور آتا ہے تو ان primary s***matocytes کی تقسیم سے secondary s***matocytes بنتے ہیں اور پھر secondary s***matocytes کی تقسیم سے سپرم بنتے ہیں۔ اس سپرم بننے کے عمل کو s***matogenesis کہتے ہیں، اس عمل سے ایک Spermatogonia سے چار سپرم بنتے ہیں۔ انسان کے باقی خلیوں کی طرح Spermatogonia میں بھی 46 کروموسومز ہوتے ہیں، مگر ان سے بننے والے سپرمز میں 23 کروموسومز ہوتے ہیں، اس طرح عورت کے انڈے میں بھی 23 کروموسومز ہی ہوتے ہیں۔ جب انڈا اور سپریم کا ملاپ ہوتا ہے تو انڈے اور سپرم کے 23، 23 کروموسومز مل کر دوبارہ سے 46 کروموسومز والا Zygote بنا دیتے ہیں۔
بلوغت آنے کے بعد سپرم بننے کا یہ عمل تمام عمر جاری رہتا ہے، البتہ بوڑھاپے میں سپرم اور ٹیسٹوسٹیرون بننے کے عمل میں کمی آجاتی ہے۔
ایک Spermatogonia سے سپرم بننے کا عمل 60 سے زائد دن لیتا ہے، لیکن مختلف Spermatogonia ، سپرم بنتے کے عمل کی مختلف stages پر ہوتے ہیں اس لیے ایسا نہیں ہوتا کہ ایک خاص مدت تک خصیوں میں سپرم موجود نہ ہوں ، بلکہ سپرم ہر دن بنتے ہیں۔ تقریباً 1 سیکنڈ میں ہی ایک 1000 سے زائد سپرم بن جاتے ہیں۔
سپرم بننے کا یہ عمل (s***matogenesis) مختلف ہارمونز کے کنٹرول میں ہوتا ہے۔ جن میں بنیادی ہارمون ٹیسٹاسٹیرون ہوتا ہے۔ اس کے علاؤہ pituitary gland سے انے والے Follicle stimulating hormone اور Luteinizing hormone شامل ہیں۔
یہاں پر میں sertoli cells کا ذکر بھی کرنا چاہوں گا۔ sertoli cells خاص خلیے ہوتے ہیں جو seminiferous tubules کی دیواروں پر موجود ہوتے ہیں۔ یہ خلیے خون اور سپرم کے درمیان رابطے کا ذریعہ ہوتے ہیں، seminiferous tubules میں ڈیولپم ہوتے ہوئے سپرم کو آکسیجن اور دوسرے nutrients کی ضرورت ہوتی ہے، اور جسم کے خلیوں کو آکسیجن اور nutrients دینا خون کی ذمہ داری ہوتی ہے مگر باقی خلیوں کے برعکس سپرم میں haploid ہوتا ہے، سو خون میں موجود امیون سسٹم کے سیلز ،سپرم کو باہر سے ائی ہوئی چیز سمجھ کر سپرم پر حملہ کر سکتے ہیں، اس لیے سپرم اور خون کے درمیان روکاوٹ/رابطے کے لیے یہ sertoli cells موجود ہوتے ہیں۔ خون میں موجود آکسیجن، nutrients اور ہارمونز وغیرہ تو ان Sertoli cells میں سے گزر کر سپرم تک پہنچ جاتے ہیں مگر یہ sertoli cells امیون سیلز کو گزرنے نہیں دیتا۔
اس کے علاؤہ Sertoli cells کے کچھ اور بھی کام ہیں جیسا کہ کچھ پروٹینز بنانا جو کہ seminiferous tubules میں ٹیسٹوسٹیرون کے کام کو بڑھاتے ہیں۔
اس عمل (s***matogenesis) کے بعد جو سپرم بنتا ہے اگر ہم اسکی بناوٹ کی بات کریں تو اس میں درج ذیل حصے ہوتے ہیں
👉 Acrosome
👉 Head
👉 Midpiece
👉 Tail
👈 سپرم کے acrosome میں degradative اینزیمز موجود ہوتے ہیں جن کا کام انڈے کی سب سے باہر والی جھلی (zona pellucida) کو توڑنا ہوتا ہے تاکہ سپرم انڈے کے اندر داخل ہوسکے۔ ان اینزیمز میں hyaluronidase اور acrosin شامل ہیں۔
👈 سپرم کے head میں سپرم کا nucleus موجود ہوتا ہے، یہ nucleus انڈے کے nucleus سے ملنے کے بعد zygote کا nucleus بنتا ہے اور اسی nucelus میں مرد کا ڈی این اے موجود ہوتا ہے جو کہ اگلی نسل میں جائے گا۔
👈 سپرم کے middle piece (neck) میں centrioles ہوتے ہیں جو سپرم کی tail کا flagellum بناتے ہیں، اس کے ساتھ ساتھ zygote کی تقسیم میں بھی کردار ادا کرتے ہیں۔
اس کے علاؤہ Midpiece میں mitochondria بھی ہوتے ہیں جو سپرم کو حرکت کرنے کے لیے توانائی دیتے ہیں۔
👈 سپرم کی tail کا کام سپرم کو حرکت کروانا اور آگے بڑھانا ہوتا ہے۔ tail ایک قسم کا flagellum ہوتی ہے جو کہ پروٹین سے بنی ہوتی ہے۔
سپرم بننے کے بعد seminiferous tubules کے اندر ہوتا ہے، مگر ابھی یہ سپرم motile نہیں ہوتا یعنی کہ حرکت نہیں کرسکتا۔ یہ seminiferous tubules بڑی ٹیوبز کے اندر کھلتی ہیں جنہیں rete te**is کہا جاتا ہے۔ سپرم اور seminiferous tubules کی مائع بہتی ہوئی ان rete te**is میں جاتی ہے، پھر یہ سب rete te**is ایک اور بڑی ٹیوب کے اندر کھلتے ہیں جسے epididymis کہتے ہیں۔ یہ epididymis ایک کافی لمبی ٹیوب ہوتی ہے جو کہ خصیوں کے اردگرد لپٹی ہوئی ہوتی ہے، اگر اس epididymis کو سیدھا کیا جائے تو اسکی لمبائی تقریباً 5 میٹر (16 فٹ) بنے گی۔ epididymis کی pH تیزابی ہوتی ہے اس لیے کچھ سپرم جو اتنی pH برداشت نہیں کرپاتے وہ یہاں ختم ہوجاتے ہیں۔ epididymis میں سپرم سٹور بھی ہوتے ہیں اور یہاں سپرم کی maturation بھی ہوتی ہے جس سے سپرم میں pH اور درجہ حرارت کی برداشت بڑھتی ہے۔ اور یہی وہ جگہ ہے جہاں سپرم حرکت کرنا شروع کرتے ہیں اور یہ سپرم اب انڈے سے ملاپ کے بعد zygote بنانے کی قابلیت حاصل کرتے ہیں۔ مگر ابھی سپرم کی maturation کا کچھ حصہ مادہ کے تولیدی نظام میں بھی ہوگا، جس کے بعد سپرم کی حرکت اس قابل ہوسکے گی کہ وہ انڈے سے کامیاب ملاپ کرسکیں۔ خروج سے پہلے سپرم epididymis میں سٹور رہتے ہیں اور اگر خروج نہ ہو تو تقریباً 74 دن کے بعد ان سپرم کو ختم کردیا جاتا ہے تاکہ نئے سپرم کے لیے جگہ بنائی جائے۔
اس epididymis سے سپرم ایک اور نالی/ٹیوب میں داخل ہو جاتے ہیں جسے Duct deferens یا پھر s***m duct یا vas deferens کہتے ہیں۔
یہ ductus deferens سپرم کو sc***um (وہ ڈھیلی جلد جس میں خصیے موجود ہوتے ہیں) سے باہر pelvic cavity (پیٹ والے حصے کے نیچے) سے ہوتے ہوئے urethra (عضو تناسل میں موجود نالی) میں لے آتا ہے۔ epididymis سے urethra میں اتے ہوئے سپرم کے ساتھ مختلف glands سے نکلی ہوئی رطوبتیں بھی شامل ہوجاتی ہیں۔ یہ رطوبتیں اور سپرم مل کر "منی" یعنی کہ سیمن بناتے ہیں۔
ان رطوبتوں میں درج ذیل glands کی رطوبتیں شامل ہیں
👉 Seminal vesicles
یہ glands جوڑی کی صورت میں ہوتی ہیں، ان سے پانی، fructose، prostaglandins اور vitamin C شامل ہوتا ہے۔ ان رطوبتوں کا مقصد سپرم کو توانائی دینا اور منی اور مادہ کے تولیدی نظام (جس میں سپرم نے سفر کرنا ہے) کی پی ایچ کی تیزابیت کو کم کرنا ہوتا ہے۔
👉 Prostrate glands
اس کی رطوبتوں میں پانی، اینزیمز، کولیسٹرول، نمکیات اور phospholipids شامل ہوتے ہیں۔
👉 Bulbourethral glands
یہ سپرم کے خارج ہونے سے پہلے urethra میں ایک صاف alkaline مائع خارج کرتا ہے جس کا مقصد urethra کو lubricate کرنا ہوتا ہے تاکہ منی کا خروج اچھے سے ہوسکے۔ کبھی کبھی اسی gland کی رطوبت قطروں کی صورت میں باہر آجاتی ہے، جسے "قطرے آنا" کہا جاتا ہے۔
اس کے بعد منی عضو تناسل میں موجود urethra سے ہوتے ہوئے باہر خارج ہوتی ہے۔ عضو تناسل میں تناؤ کیسے آتا ہے ، اور منی خارج کیسے ہوتی ہے اس کے لیے الگ پوسٹ کا لنک نیچے موجود ہے۔
اسکے بعد سپرم کا سفر مادہ کے تولیدی نظام میں شروع ہوتا ہے۔ اگر ہم خارج ہونے والی منی کی کمپوزیشن دیکھیں تو
اوسطاً خارج ہونے والی منی کی مقدار 1.5 سے 5 ملی لیٹر تک ہوتی ہے جس میں 40 سے 250 ملین سپرم فی ملی لیٹر تک ہوسکتے ہیں۔ یہ سب سپرم حرکت نہیں کرسکتے اور نہ ہی سب سپرم انڈے سے ملاپ کی قابلیت رکھتے ہیں۔ بہت سے سپرم ایسے بھی ہوتے ہیں جو بنے ہی defective ہوتے ہیں۔ اس کے ساتھ منی کو باہر آئے جیسے جیسے وقت گزرتا جاتا ہے، ویسے ہی سپرم کی قابلیت بھی کم ہوتی جاتی ہے۔
مادہ کی va**na (اندام نہانی) کی پی ایچ بہت تیزابی ہوتی ہے۔ اسکی وجہ مادہ کے اندام نہانی میں موجود بیکٹیریا "lactobacillus" ہوتا ہے۔ جو گلوکوز کو lactic acid میں بدلتا ہے جس کا مقصد infection اور بیماری پھیلنے والے جراثیم کو دور رکھنا ہوتا ہے۔ بہت سے سپرم اس pH کو برداشت نہیں کرپاتے اور دم توڑ دیتے ہیں۔ مگر باقی بچ جانے والے سپرمز کے لیے یہ pH فائدہ مند ثابت ہوتی ہے۔ دراصل سپرم epididymis میں mature ہوچکے ہوتے ہیں، مگر ان میں ابھی بھی انڈے تک پہنچنے کی قابلیت کی کمی ہوتی ہے۔ اس کے لیے سپرمز کو "capacitate" کیا جاتا ہے، اور اس کام کے لیے سپرم کا مادہ کے تولیدی نظام میں تقریباً 7 گھنٹے تک موجود ہونا ضروری ہوتا ہے۔ اس عمل میں سپرم کے سر کے اوپر glycoproteins اور کولیسٹرول مادہ کے تولیدی نظام کے اینزیمز کی وجہ سے ختم ہوجاتے ہیں اور اس کے بعد ہی سپرم بیضے کے اندر داخل ہونے کے قابل ہوتا ہے۔
اس عرصے میں بہت سے سپرم تیزابی پی ایچ کی وجہ سے مر جاتے ہیں جبکہ جو سپرم بچتے ہیں، کم پی ایچ کی وجہ سے ان میں موجود کلشیم چینلز کھل جاتے ہیں، اور بہت سے کلشیم ions اندر داخل ہوجاتے ہیں، کلشیم ions کے داخلے کی وجہ سے سپرم کی tail میں موجود flagella تیزی سے حرکت کرتے ہیں یعنی کہ "hyperactive" ہوجاتے ہیں جس وجہ سے سپرم تیزی سے آگے کی طرف بڑھتے ہیں۔
مادہ کے va**na سے اوسطاً صرف 100 کے قریب سپرم ہی اگے uterine tube/ fallopian tube میں آ پاتے ہیں۔ یہ fallopian tube ہی وہ جگہ ہوتی ہے جہاں سپرم اور انڈے کا ملاپ ہوتا ہے۔
سپرم کو انڈے کے پاس لانے کے لیے انڈا کچھ خاص کیمکلز بھی خارج کرتا ہے اور ساتھ ہی سپرم انڈے کے درجہ حرارت سے بھی مائل ہوتا ہے۔
انڈے کے باہر کچھ (membranes) موجود ہوتی ہیں، ان membranes میں سب سے باہر والی membrane کا نام zona pellucida ہے۔ سپرم کے Acrosome میں موجود اینزیمز ان جھلیوں کو توڑتے ہیں۔ اس کام کے لیے بہت سے سپرم مل کر کام کرتے ہیں اور سب ہی اس کام کے لیے اپنے اینزیمز کا استعمال کرتے ہیں۔ پھر جس جگہ سے یہ جھلی پہلے ٹوٹ جاتی ہے اس جگہ پر موجود سپرم اندر داخل ہوجاتا ہے۔
ایک سپرم کے داخل ہونے کے بعد انڈے میں کچھ structural اور functional تبدیلیاں آتی ہیں جو کہ باقی سپرم کو داخل ہونے سے روکتی ہیں۔
انڈے اور سپرم کے ملاپ سے Zygote بنتا ہے۔ اس zygote (جو کہ ایک ہی سیل ہوتا ہے) میں سیلز کی تقسیم کا عمل شروع ہوجاتا ہے اور ساتھ ہی یہ zygote (جو کہ اب ڈیلوپمنٹل سٹیج پر ہوگا) بچہ دانی (utreus) کی طرف حرکت کرنا شروع کرتا ہے۔ پھر بچہ دانی کی دیوار کے ساتھ implant ہوجاتا ہے۔
10/10/2021
Held on
09/10/2021
.
Why are called polyhydro-oxy aldehydes and and ketones???
Let Clear concept about
Monosaccharides, Oligosaccharides and Polysaccharides are all carbohydrates.
But why are monosaccharides sweet in taste while Oligosaccharides are less sweet in taste and Polysaccharides are completely tasteless??
Comment your answer.
Will reply to explain the difference.
But first comment your answer.
Diseases Caused by Bacteria/Virus/Protozoa.
*____________________*
📕Diseases caused by Bacteria
🍀Cholera – Vibrio choleraei
💈Anthrax– Bacillus anthracise
💈Diphtheria – Corynebacterium diphtheriae
📫Leprosy – Mycobacterium leprae
📮Botulism – Clostridium botulinum
📭Syphilis – Treponema pallidum
🍀Tetanus – Clostridium tetani
🌴Trachoma – Chlamydia trachomatis
🌴Tuberculosis – Mycobacterium tuberculosis
🍀Typhoid fever – Salmonella typhi.
🌱Whooping cough– Bordetella pertussis
📕Diseases caused by Virus
📫AIDS – Human Immunodeficiency Virus(HIV)
📮Influenza – Influenza virus
📭Mumps- Mumps Virus
🌴Polio – Polio Virus
🌱Chicken Pox – Varicella zoster virus
🍀Small Pox – It is caused by either of two virus variants, Variola major and Variola minor.
🌴Measles- Measles Virus
🍀Dengue fever – Dengue Virus
📭Chikungunya – Chikungunya virus.
📫Rabies – Rabies virus
📕Diseases caused by Fungi
📭Athlete’s foot – caused by the mold known as Epidermophyton floccosum
📕Diseases caused by Protozoa
📫Malaria – Plasmodium vivax
💊Amoebic dysentery – Entamoeba histolytica
𝚂𝚘𝚖𝚎 𝙸𝚖𝚙𝚘𝚛𝚝𝚊𝚗𝚝 𝙲𝚘𝚗𝚗𝚎𝚌𝚝𝚒𝚗𝚐 𝚕𝚒𝚗𝚔𝚜 𝚋𝚎𝚝𝚠𝚎𝚎𝚗 𝙶𝚛𝚘𝚞𝚙𝚜 : ---
1. Bacteria & Fungi
👉 Actinomycetes
2. Reptiles & Birds
👉 Archaeopteryx
3. Chordates & Non-chordates
👉 Balanoglossus
4. Cartilaginous & Bony fishes
👉 Chimera (Rabbit fish/Ratfish)
5. Bryophytes & Pteridophytes
👉 Club moss
6. Coelenterates & Platyhelminthes
👉 Ctenophora
7. Pteridophytes & Gymnos***ms
👉 Cycas
8. Reptiles & Mammals
👉 Echidna (Spiny ant eater)
9. Animals & Plants
👉 Euglena
10. Gymnos***ms & Angios***ms
👉 Gnetum
11. Protista & Bryophytes
👉 Hornworts
12. Pisces & Amphibia
👉 Latimeria
13. Protista & Fungi
👉 Myxomycetes
14. Annelida & Mollusca
👉 Neopilina
15. Reptiles & Mammals
👉 Ornithorhynchus (Duck billed platypus)
16. Annelida & Arthropoda
👉 Peripatus (walking worm)
17. Protozoa & Porifera
👉 Proterospongia
18. Bony fishes & Amphibia
👉 Protopterus (Lung fishes)
19. Virus & Bacteria
👉 Rickettsia
20. Amphibia & Reptiles
👉 Seymouria
21. Amphibia & Reptilia
👉 Sphenodon (Living fossil lizard)
22. Echinodermata & Chordata
👉 Tornaria larva
23. Annelida & Mollusca
👉 Trochophore larva
24. Living & non-living
👉 Virus
Two ventricles are present in heart while the third ventricle is present in brain.
23/08/2021
Internal structure of Human eye.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Tank
29410