17/02/2025
ہم گلشن اسلام ایجوکیشن سسٹم سکول میں فیمیل سیکشن کا آغاز کررہے ہیں جس کیلئے ہمیں فیمیل ٹیچرز کی ضرورت ہیں اور اسی سلسلے میں گلشن اسلام ایجوکیشن سسٹم میاں لال میں فروری (20 اور21) تاریخ کو ہم انٹرویو کرنے جا رہے ہیں اور جو خواہشمند حضرات اپنے ساتھ سی وی کے ساتھ مقررہ تاریخ کو 10AM انٹرویو کیلئے تشریف فرما ہو
Qualifications required minimum FSc
Cell no +92 300 0171751