New Qurtuba-Nqess-Tank

New Qurtuba-Nqess-Tank THE SMART SCHOOL WAZIR ABAD TANK

14/10/2022

نیو قرطبہ ایجوکیشن سائنس سکول قطب کالونی ٹانک کو دو تجربہ کار اساتذہ کرام کی ضرورت ہے
سبجیکٹ۔ انگلش
میتھ
رابطہ نمبر 03160999637

02/05/2022
ماشاء اللّٰہ الحمد اللّٰہ۔۔۔نیو قرطبہ ایجوکیشن سائنس سکول کی ایک اور اونچی اڑان۔۔سکول میں استادوں کی محنت کی بدولت بنا ک...
29/03/2022

ماشاء اللّٰہ الحمد اللّٰہ۔۔۔
نیو قرطبہ ایجوکیشن سائنس سکول کی ایک اور اونچی اڑان۔۔
سکول میں استادوں کی محنت کی بدولت بنا کیڈٹ کوچنگ اکیڈمی کے محمد امجد کلاس 7th کے سٹوڈنٹ اسلامیہ کالج پشاور میں میرٹ پر سلیکٹ ہو گیے ہیں۔ ہم اپنے تمام سٹاف کے بے حد مشکور ہیں جنکی بدولت یہ اعزاز نیو قرطبہ ایجوکیشن سائنس سکول کو حاصل ہوا۔ یہ تمام کریڈٹ نیو قرطبہ ایجوکیشن سائنس سکول کے معزز اور قابل سٹاف کو جاتا ہے۔ شکریہ نیو قرطبہ سٹاف ۔۔
Bundle of thanks Buddies..

27/03/2022

New Qurtuba Education Science School Qutab Colony District Tank... Principal SHABAB ULLAH Batoor Speech

یوم پاکستان . 23 مارچ ہماری تاریخ کا سنہرا دن ہے اپنی صفوں میں اتحاد اور نظم و ضبط پیدا کرنا اس دن کا پیغام ہے۔ آج کے دن...
23/03/2022

یوم پاکستان .

23 مارچ ہماری تاریخ کا سنہرا دن ہے اپنی صفوں میں اتحاد اور نظم و ضبط پیدا کرنا اس دن کا پیغام ہے۔ آج کے دن ہمیں اس عہد کی تجدید کرنا ہوگی کہ ہم بزرگوں کے نقش قدم پر چلتے ہوئے پاکستان کو عظیم ترملک بنائیں گے۔ وزیراعظم عمران خان قائداعظمؒ کی تعلیمات کے مطابق جمہوریت، انصاف، امن، ترقی، خوشحالی اور استحکام کے لئے کوشاں ہیں اور انکی قیادت میں پاکستانی قوم ہر چیلنج کا مقابلہ کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔

نر سری ٹو 7th ٹیسٹ کی بنیاد پر فری داخلے جاری ہیںContact 0316 09996370304 9837008
23/03/2022

نر سری ٹو 7th ٹیسٹ کی بنیاد پر فری داخلے جاری ہیں
Contact 0316 0999637
0304 9837008

نیو قرطبہ ایجوکیشن سائنس سکول قطب کالونی ٹانک کے جماعت چہارم کے طالب علم محمد مدثر ولد قاری محمد انعام محسود ( ماسید قوم...
27/11/2021

نیو قرطبہ ایجوکیشن سائنس سکول قطب کالونی ٹانک کے جماعت چہارم کے طالب علم محمد مدثر ولد قاری محمد انعام محسود ( ماسید قومی اتحاد) پروگرام کے دوران نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہ ایم-این-اے محسن داوڑ سے ایوارڈ حاصل کر رہے ہیں۔
شکریہ ماسید قومی اتحاد۔ شکریہ جناب محسن داوڑ

آج نیو قرطبہ ایجوکیشن سائنس سکول قطب کالونی ٹانک میں Mid term  رزلٹ کی تقریب ہوئی۔ پوزیشن ہولڈرز طلباء میں انعامات تقسیم...
22/11/2021

آج نیو قرطبہ ایجوکیشن سائنس سکول قطب کالونی ٹانک میں Mid term رزلٹ کی تقریب ہوئی۔ پوزیشن ہولڈرز طلباء میں انعامات تقسیم کئے گئے۔ اور بچوں کی حوصلہ افزائی کی گئی۔
میں بحثیت ایک ادنیٰ پرنسپل (نیو قرطبہ ایجوکیشن سائنس سکول) کے تمام معزز ٹیچرز حضرات کا شکریہ ادا کرتا ہوں ، جنہوں نے کرونا وائرس کی اس مشکل گھڑی میں اپنی لگن اور انتھک محنت سے ہمارے بچوں کی مستقبل کو چمکایا۔
Thank you Qurtubian staff. Bundle of thanks. Love u buddies.

Address

THE SMART SCHOOL WAZIR ABAD TANK
Tank

Telephone

+923445203809

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when New Qurtuba-Nqess-Tank posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category