السلام علیکم۔ حکومتی فیصلے کے مطابق کل بروز ہفتہ پاسبان چلڈرن سکول کی چھٹی ہو گی۔
Pasban Children's School-PCS
A name trusted for the provision of High Quality Education since 2006.
Latest Updates, News, Information, Upcoming Events... All about [PCS], PASBAN Children's School, TANK
فیمیل ٹیچرز کی ضرورت ہے۔
خواہش مند خواتین سکول اوقات کار میں رابطہ کریں۔
پاسبان چلڈرن سکول محلہ شیخانوالہ برانچ 03459840542
30/03/2026
آج [14 مارچ کو ] ہونے والا پیپر ملتوی کر دیا گیا ہے۔ اب یہ پیپر بدھ، 18 مارچ کو منعقد ہوگا۔
05/04/2025
الحمدللہ آج سکائی سکول میں منعقد ہونے والے مقابلوں میں پاسبان سکول نےکوئز میں پہلی اور نعتیہ مقابلوں میں دوسری پوزیشن حاصل کی ۔
30/04/2024
پاسبان سکول/پاسبان اکیڈمی کے طالب علم سید سبطین شاہ کا ایک اور اعزاز
سبطین شاہ نے اکرم خان درانی کالج بنوں کے داخلہ ٹیسٹ اور انٹرویو میں نمایاں کامیابی حاصل کی ہے۔ اس سے پہلے مذکورہ طالب علم دانش سکولز کے داخلہ ٹیسٹ میں بھی کامیابی حاصل کر چکے ہیں۔
30/03/2024
PCS- Course Books for Session 2024-25
اتوار 24 مارچ 2024 کو پاسبان چلڈرن سکول ٹانک کے بچوں نے ریڈیو امن کے نعتیہ مقابلے میں شرکت کی۔ ہفتم کے طالب علم محمد علیان کی پرفارمنس ملاحظہ فرمائیں۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
Tank
Opening Hours
| Monday | 08:10 - 12:55 |
| Tuesday | 08:10 - 12:55 |
| Wednesday | 08:10 - 12:55 |
| Thursday | 08:10 - 12:55 |
| Friday | 08:10 - 23:55 |
| Saturday | 08:10 - 12:55 |