All KP Jobs & Information

All KP Jobs & Information

Share

To Provide Information

26/01/2026

خیبر پختون خواہ کا کوئی سکول اپنے امتحانی سنٹر میں امتحان نہیں دےگا۔مزید یہ کہ میٹرک کے سالانہ امتحان 27 مارچ اور انٹر کے 20 مئی سے شروع ھوں گے۔

25/01/2026

ہوشیار باش ۔ یہ فراڈ ھے
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی طرف سے ایسی کوئی سکیم شروع نہیں ہوئی ھے۔ یاد رکھئے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تمام ادائیگیاں جیسے بینفشری کیلئے پیمنٹ یا وسیلہ تعلیم کی پیمنٹ بالکل فری ھے۔ ان پر کسی قسم کی کوئی فیس نہیں ہوتی ھے۔ اسی طرح سروے یا بچوں کے اندراج پر بھی کوئی فیس نہیں ھے۔
لہذا ایسے فراڈیوں سے خود بھی بچیں اور دوسروں کو بھی ہدایات دیں۔
میں بار بار سوشل میڈیا پر آگاہی میسیج دے رہا ہوں کہ موبائل سم صرف اور صرف بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے آفس سے وصول کریں۔ کہیں اور سے سم وصول نا کریں اور اس کی کوئی فیس نہیں ھے یہ بالکل فری ھے۔
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی ہر سیکم بالکل فری ہوتی ھے
خالد منصور
اسسٹنٹ ڈائریکٹر۔ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام

23/01/2026
22/01/2026

اہم اطلاع 📢
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی سہ ماہی قسط
26 جنوری سے جاری کی جائے گی۔
نوٹ: قسط کی تقسیم ریٹیلرز شاپس کے ذریعے ہوگی۔

21/01/2026

گولڈ نے تمام ریکارڈ توڑ دیے!
فی تولہ 5,11,000 لاکھ روپے
اور چاندی
⬇️ فی تولہ 16,750 روپے

21/01/2026

میرے ریچ کم ہورھے ھیں اور پیج بھی رسک پر ھے لہذا جہاں بھی یہ پوسٹ پہنچے اور جس کو ملے پلیز اپنی طرف سے 2 سے 3 کمنٹ کرو شکریہ

20/01/2026

یوفون کی سمِ سے
*1234*1 #

ملائیں 15GB مُفت حاصل کریں
5000 یو سے یو 300 ادر منٹس،
جتنا زیادہ ڈائل کریں گے، اتنا زیادہ ملے گا۔

20/01/2026

📌شعبان المبارک کا 🌙چاند سب کو مبارک ھو 💐🌴💕

20/01/2026

ٹیچنگ کیڈر کا نیا اشتہار جلد متوقع ہے ، محکمہ تعلیم نے HRIS پر تمام خالی آسامیوں کو اپڈیٹ کر کے خالی آسامیوں کی تفصیلات اشتہار کیلئے طلب کر لیے!! اشتہار بجٹ کے بعد متوقع ہے۔

19/01/2026

*تعلیمی اداروں میں خودکشی کے واقعات کو مدنظر رکھتے ہوئے، محکمہ ہائیر ایجوکیشن نے ہدایت دی ہے کہ کسی بھی طالب علم کو حاضری کی کمی کی بنیاد پر داخلے سے روکا نہیں جائے گا، نہ ہی انہیں امتحانات میں شرکت سے محروم کیا جائے گا، اور نہ ہی حاضری کی بنیاد پر کوئی جرمانہ عائد کیا جائے گا۔ اس حکم کی خلاف ورزی کی صورت میں متعلقہ ادارے اور ان کے انتظامیہ کے خلاف سخت قانونی و انتظامی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔ یہ نوٹیفکیشن فوری طور پر نافذ العمل ہوگا۔”*

19/01/2026

*ایٹا 2025 کے تحت ہونے والے AT اور TT کے آرڈرز کینسل کر دیئے گئے*

18/01/2026

> *مدارس والے طلباء متوجہ ہوں علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے درس نظامی والے طلباء کے لیے مختصر اور آسان کورس متعارف کروا دئیے ہیں۔ان کی تفصیل درج ذیل ہے۔*
1. *اب عامہ کی بنیاد پر اوپن یونیورسٹی میں میٹرک اوپن کورسزز کا داخلہ بھیجیں اور ایک ہی سمسٹر میں میٹرک کر لیں۔*
2. **خاصہ کی بنیاد پر ایف اے کے اوپن کورسزز کا داخلہ بھیجیں اور ایک ہی سمسٹر میں ایف اے کر لیں۔*
3. *عالیہ کی بنیاد پر بی اے کے اوپن کورسزز کا داخلہ بھیجیں اور ایک ہی سمسٹر میں بی اے کر لیں۔..**

Want your school to be the top-listed School/college in Tank?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address

Tank