Danish Science school & college dabara

Danish Science school & college dabara Danish Science School & College, Dabara

🌟 کامیابی اب صرف ایک قدم دور ہے! 💻✨کیا آپ بھی چاہتے ہیں کہ آپ کی پہچان ایک کامیاب اور ہنر مند انسان کے طور پر ہو؟کیا آپ ...
05/04/2026

🌟 کامیابی اب صرف ایک قدم دور ہے! 💻✨

کیا آپ بھی چاہتے ہیں کہ آپ کی پہچان ایک کامیاب اور ہنر مند انسان کے طور پر ہو؟
کیا آپ چاہتے ہیں کہ آپ اپنے پیروں پر کھڑے ہوں اور عزت کے ساتھ کمائیں؟

💡 تو پھر وقت ضائع نہ کریں…آپ کامستقبل آپ کو پکار رہا ہے!

🎓 خوش آمدید ہماری کمپیوٹر اکیڈمی میں
جہاں خواب نہیں، بلکہ کامیابیاں تیار کی جاتی ہیں!

📚 ہم آپ کو سکھاتے ہیں:
🔹 بیسک سے ایڈوانس کمپیوٹر کورس
🔹 MS Office (Word, Excel, PowerPoint)
🔹 گرافک ڈیزائننگ (Photoshop / CorelDraw)
🔹 فری لانسنگ — گھر بیٹھے کمائی کے راز
🔹 انٹرنیٹ اور ڈیجیٹل دنیا کی مکمل رہنمائی

🌈 ہمیں کیوں منتخب کریں ؟
کیونکہ ہم دے رہے ہیں
✔ عملی تربیت — سیکھیں خود کر کے
✔ تجربہ کار اور مخلص اساتذہ
✔ دوستانہ اور پروفیشنل ماحول
✔ ہر طالبعلم پر خصوصی توجہ
✔ کورس مکمل ہونے پر مستند سرٹیفکیٹ
تو دیر کس بات کی

🎁 محدود نشستیں — آج ہی داخلہ لیں!

📍 اپنی زندگی بدلنے کا فیصلہ آج کریں
📞 رابطہ کریں: 03065793004, 03139328904

🔥 ہنر سیکھیں — خود مختار بنیں — اپنی پہچان بنائیں!





تنویر جرار
Najeeb Marwat



حرا سائنس سکول ڈبرا



27/03/2026

السلام علیکم
کلاس 9th & 10th کے تمام طلباء کو مطلع کیا جاتا ہے کہ اپنے اپنے رول نمبر سکول ٹائم میں آفس سے وصل کریں
شکریہ

20/03/2026
20/03/2026

fans
Najeeb Marwat
تنویر جرار


رمضان المبارک کیلنڈر 2026دانش سائنس سکول اینڈ کالج کی جانب سے تمام اہلِ اسلام کو رمضان المبارک کی دلی مبارکباد۔سحری اور ...
18/02/2026

رمضان المبارک کیلنڈر 2026
دانش سائنس سکول اینڈ کالج کی جانب سے تمام اہلِ اسلام کو رمضان المبارک کی دلی مبارکباد۔
سحری اور افطار کے اوقات نیچے درج ہیں۔
اللہ تعالیٰ ہم سب کی عبادات اور روزے قبول فرمائے۔ آمین 🤲
fans
Ramadan Mubarak
Danish Science school & college dabara
تنویر جرار

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ جمعہ کا مبارک دن ہے۔  درود پاک کی کثرت کریں
30/01/2026

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
جمعہ کا مبارک دن ہے۔ درود پاک کی کثرت کریں

22/01/2026

Happy rainy day
22-01-2026

With Chinese friends in Islamabad  fans Najeeb Marwat Munir Buneri Fans Usman Ghani Din Muhammad تنویر جرار Sher Hamid K...
14/01/2026

With Chinese friends in Islamabad
fans
Najeeb Marwat
Munir Buneri Fans
Usman Ghani
Din Muhammad
تنویر جرار
Sher Hamid Khan
Enn Tank Offical
Naseer Sheikh
Maqbool Burki
Muhammad Irshad


چیٹ جی پی ٹی کا اخلاقکاش انسان بھی ایسا رویہ اپنا لیں۔ حقیقت یہ ہے کہ علمی دنیا میں بداخلاقی، بدزبانی اور گالم گلوچ کی ک...
09/01/2026

چیٹ جی پی ٹی کا اخلاق

کاش انسان بھی ایسا رویہ اپنا لیں۔ حقیقت یہ ہے کہ علمی دنیا میں بداخلاقی، بدزبانی اور گالم گلوچ کی کوئی جگہ نہیں ہوتی۔ اختلاف کو بھی دوسرے کی رائے جان کر قدر کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے جبکہ علم کی حقیقت سے ناآشنا اختلافِ رائے کو برداشت کرنے کی بجائے بدزبانی، بداخلاقی اور بدمعاشی پر اتر آتا ہے۔ ایسے لوگوں کو جواب مت دیجیے کیونکہ وہ آپ کو بھی اس پست سطح پہ لے جائیں گے جہاں وہ خود ہوتے ہیں۔






بلا عنوان
06/01/2026

بلا عنوان

Address

Dabara, District Tank
Tank

Opening Hours

Monday 08:00 - 15:00
Tuesday 08:00 - 15:00
Wednesday 08:00 - 15:00
Thursday 08:00 - 15:00
Friday 08:00 - 15:00
Saturday 08:00 - 15:00

Telephone

+923065793004

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Danish Science school & college dabara posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Danish Science school & college dabara:

Shortcuts

Share

Category