20/08/2026
📢 اہم اطلاع برائے والدین — GHS رنوال
تمام والدین سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ اپنے بچوں کو باقاعدگی سے سکول بھیجیں اور ان کی حاضری یقینی بنائیں۔
بچوں کی غیر حاضری کی وجہ سے ان کی قیمتی تعلیمی سرگرمیاں اور پڑھائی کا وقت ضائع ہو رہا ہے، جس سے ان کی تعلیمی کارکردگی متاثر ہو سکتی ہے۔
📚 اپنے بچوں کی تعلیم، حاضری اور روشن مستقبل کے لیے سکول کے ساتھ بھرپور تعاون کریں۔