Standard Public Secondary School Tando Jan Muhammad

Call

Standard Public Secondary School Tando Jan Muhammad The Way of Brighter Future

16/08/2026

"14 اگست کا خوبصورت جشن! 🇵🇰
دی اسٹینڈرڈ پبلک سیکنڈری اسکول، ٹنڈو جان محمد کے کلاس 2 کے ننھے بچوں کا 'آئی لو مائی پاکستان' پر شاندار اور دلکش ٹیبلو ماشاء اللہ،
بچوں نے اپنے جوش و جذبے سے سب کے دل جیت لیے۔
ویڈیو ضرور دیکھیں اور لائک کریں! ❤️
#14اگست

04/04/2026

Celebrating my 13th year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉

السلام علیکم معزز والدین!اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے آج ہمارے اسکول کا سالانہ رزلٹ 100 فیصد رہا۔ تمام کامیاب طلباء اور ا...
02/04/2026

السلام علیکم معزز والدین!
اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے آج ہمارے اسکول کا سالانہ رزلٹ 100 فیصد رہا۔ تمام کامیاب طلباء اور ان کے والدین کو اس شاندار کامیابی پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ آج پوزیشن ہولڈرز بچوں میں انعامات بھی تقسیم کیے گئے تاکہ ان کی حوصلہ افزائی ہو سکے۔
ضروری اعلان:
آپ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ اسکول میں نئے داخلوں کا باقاعدہ آغاز ہو چکا ہے۔ یکم اپریل سے باقاعدہ نئی کلاسز کا آغاز کر دیا گیا ہے۔
تمام والدین سے گزارش ہے کہ وقت کی اہمیت کو مدنظر رکھتے ہوئے اپنے بچوں کے داخلے بروقت مکمل کروائیں تاکہ ان کا تعلیمی حرج نہ ہو اور وہ پہلے دن سے ہی اپنی نئی کلاسز کا حصہ بن سکیں۔
جزاک اللہ خیر
انتظامیہ: دی اسٹینڈرڈ پبلک سکینڈری سکول ٹنڈو جان محمد

02/04/2026

السلام علیکم معزز والدین!
اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے آج ہمارے اسکول کا سالانہ رزلٹ 100 فیصد رہا۔ تمام کامیاب طلباء اور ان کے والدین کو اس شاندار کامیابی پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ آج پوزیشن ہولڈرز بچوں میں انعامات بھی تقسیم کیے گئے تاکہ ان کی حوصلہ افزائی ہو سکے۔
ضروری اعلان:
آپ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ اسکول میں نئے داخلوں کا باقاعدہ آغاز ہو چکا ہے۔ یکم اپریل سے باقاعدہ نئی کلاسز کا آغاز کر دیا گیا ہے۔
تمام والدین سے گزارش ہے کہ وقت کی اہمیت کو مدنظر رکھتے ہوئے اپنے بچوں کے داخلے بروقت مکمل کروائیں تاکہ ان کا تعلیمی حرج نہ ہو اور وہ پہلے دن سے ہی اپنی نئی کلاسز کا حصہ بن سکیں۔
جزاک اللہ خیر
انتظامیہ: دی اسٹینڈرڈ پبلک سکینڈری سکول ٹنڈو جان محمد

19/09/2025

"آج کی ویکسین، کل کی حفاظت — اپنی بچیوں کو کینسر سے بچائیں" 🌸

ڈاکٹر فرحا قمر (پروفیسر، آغا خان یونیورسٹی) نے اپنی بچیوں کو 15 سال پہلے ہی HPV ویکسین لگوا دی تھی، اور آج وہ بالکل صحت مند اور محفوظ ہیں۔ یہ ویکسین مستقبل میں بچیوں کو **کینسر، خاص طور پر سروائیکل کینسر** اور دوسری خطرناک بیماریوں سے بچاتی ہے۔

👩‍⚕️ **ڈاکٹر فرحا قمر کا مختصر تعارف**
وہ آغا خان یونیورسٹی میں **پروفیسر آف پیڈیاٹرک انفیکشن ڈیزیزز** ہیں اور بچوں کی بیماریوں اور ویکسینیشن پر عالمی سطح کی تحقیق کرتی ہیں۔ انہوں نے ایم بی بی ایس ڈاؤ میڈیکل کالج سے، ایف سی پی ایس اور ماسٹرز ان کلینیکل ریسرچ آغا خان یونیورسٹی سے کیا، اور ایف آر سی پی (ایڈنبرا) کی ڈگری بھی رکھتی ہیں۔ ان کی تحقیق ویکسین، ٹائیفوئڈ، ڈائریا اور بچوں کو انفیکشن سے بچانے پر مرکوز ہے۔

آغا خان یونیورسٹی عالمی معیار کی صحت خدمات فراہم کرتی ہے اور اس مہم کی بھرپور تائید کرتی ہے۔ آئیے ہم بھی اپنی بیٹیوں کے محفوظ اور روشن مستقبل کے لیے HPV ویکسین ضرور لگوائیں۔
\

12/09/2025

اپنی بیٹی کے مستقبل کی حفاظت کریں۔

9 سے 14 سال کی تمام بچیوں کو سرویکل کینسر کی ویکسین مفت لگائی جارہی ہے 🌸💉

ایک ٹیکہ – عمر بھر کی حفاظت ✅



السلام علیکم محترم والدینڈائریکٹر آف انسپیکشن اینڈ رجسٹریشن آف پرائیویٹ انسٹی ٹیوشنز میرپور خاص ریجن میرپور خاص سندھ کی ...
10/09/2025

السلام علیکم
محترم والدین

ڈائریکٹر آف انسپیکشن اینڈ رجسٹریشن آف پرائیویٹ انسٹی ٹیوشنز میرپور خاص ریجن میرپور خاص سندھ کی جانب سے ھدایت جاری کی گئی ہیں 9 سال سے 14 سال کی طلبہ (لڑکیوں) کی ایچ پی وی ( HPV ) ( انسانی پیپیلوما وائرس ) کی ویکسین لگانے کے لئیے گورنمنٹ کی طرف سے ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ کی ٹیمیں اسکول وزٹ کریں گے۔

اسکول کی طرف سے تمام ریکارڈ مہیا کر دیا گیا ہے جن بچیوں کی پیدائش سال
2011
2012
2013
2014
2015
2016

میں ہوئی ہے ان طلبہ ( بچیوں) کو اسکول میں ویکسین لگانے کا عمل چند دنوں میں عمل میں لایا جائے گا۔
اگر کسی والدین کو ویکسین کے حوالے سے کوئی اعتراض ہے تو وہ اسکول انتظامیہ سے رابط کریں۔

شکریہ

اسکول انتظامیہ
دی اسٹینڈرڈ پبلک سکینڈری اسکول
ٹنڈو جان محمد

Sindhi Presentation
02/09/2025

Sindhi Presentation

23/08/2025

السلام و علیکم

میٹرک کلاس کے بچوں کو اطلاع دی جاتی ہے کہ مارک شیٹ آ گئی ہیں۔
بتاریخ 26 آگست بروز منگل کو میٹرک کلاس کے طلبہ سکول آئیں اور سکول سرٹیفکیٹ اور مارک شیٹ لے جائیں۔
ٹائیم 10 بجے

اور ماشاءاللہ ہر سال کی طرح اس بار بھی اسٹینڈرڈ سکول کے طلبہ نے بہت بہترین پوزیشن حاصل کی 7 بچوں نے اے ون اور 8 بچوں نے اے گریڈ حاصل کیا ہے۔
تمام اسٹاف میٹرک کلاس کے طلبہ کے والدین اور میٹرک کلاس کے طلبہ کو مبارک باد پیش کی جاتی ہے۔

A1 Grade:

1. Malaika Rani Shahzad...947
2. Maham Haque Nawaz...944
3. Okasha M: Nawaz..........931
4. Zainab M: Jamil.............919
5. Khadija Rasheed............910
6. Kaif-ul-Wara M: Jawed..888
7. Mahad Junaid Amjad....882

A Grade:

1. Daniyal Azam...........856
2. Shoaib M: Nawaz ....851
3. M: Sudais Shahzad..841
4. M: Bilal Aijaz Ali.......836
5. M: Rabieh M: Ibrar...810
6. M: Shahood Khalid..810
7. M: Rizwan Zahid......798
8. Shahmeer Liaquat Ali...777

Address

Mir Khuda Bux Colony
Tando Jan Muhammad
69320

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Telephone

+923053083397

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Standard Public Secondary School Tando Jan Muhammad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category