AJ studio

AJ studio Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from AJ studio, Education Website, kamaro sharif, Tando Allahyar.

23/08/2026
01/07/2026

iQ test math

29/06/2026

iQ test math solve

29/06/2026

iQ test mathematics solve

28/06/2026

iQ test mathematics sove

25/06/2026

Gameplay

منتہا کے قاتل کو پولیس نے چوری چھپے دفن کیا۔ بچی اپنے رب کے حضور بیٹھ کر اپنے قاتل کا حشر دیکھ رہی ہے۔ پولیس نے اسے بروق...
25/06/2026

منتہا کے قاتل کو پولیس نے چوری چھپے دفن کیا۔ بچی اپنے رب کے حضور بیٹھ کر اپنے قاتل کا حشر دیکھ رہی ہے۔ پولیس نے اسے بروقت پکڑا، تفتیش شروع کی، بدمعاش کے ساتھی اسے چھڑانے آئے، دو طرفہ فائرنگ میں قاتل جہنم رسید ہوا، اپنے انجام کو پہنچا مگر۔ ۔ ۔ مخلوق خدا کا غضب ٹھنڈا نہیں ہوا پوسٹ مارٹم کے بعد قاتل کا جنازہ اور تدفین کا مرحلہ باقی تھا کہ عجب منظر دیکھنے کو ملا۔ سرگودھا کی بیٹی منتہا کا قاتل منور ٹاؤن سرگودھا کا ہی رہائشی تھا ، ڈی ایچ کیو سے پوسٹ مارٹم مکمل ہونے کے بعد جب لاش علاقہ میں پہنچی تو علاقہ مکینوں نے جنازہ پڑھنے سے انکار کردیا ، منور ٹاؤن کے قبرستان میں دفن کرنے کی بھی اجازت نہیں ملی ، لاش کو حیدر آباد ٹاؤن لے جایا گیا وہاں بھی لوگوں نے دفنانے سے انکار کردیا ۔پورا شہر غم و غصّے میں ہے ، قانون آڑے نہ ہوتا تو دفنانے کی بجائے ، لاش کو لٹکا دیا جاتا ۔ سرگودھا کی تاریخ کا یہ واحد جنازہ ہے جسے کوئی بھی اپنے قبرستان میں جگہ دینےکو تیار نہیں تھا۔ پھر یوں ہوا کہ تاریکی میں پولیس کی نگرانی میں اور انتظامیہ کی کوشش سے اس کی میت کو چک نمبر 58 شمالی کے قبرستان میں خاموشی سے دفنا دیا گیا۔ گاؤں والوں کو خبر ملی، لوگ گھروں سے نکل آئے۔ چند ہی لمحوں میں قبرستان سینکڑوں مشتعل شہریوں سے بھر گیا۔ بوڑھے، جوان، عورتیں اور نوجوان سب ایک ہی سوال کر رہے تھے: "کیا ہماری بیٹی کے ساتھ ظلم کرنے والے کو اسی مٹی میں جگہ دی جائے گی جہاں ہمارے پیارے آرام کر رہے ہیں؟" فضا میں غصہ، دکھ اور بے بسی گھلی ہوئی تھی۔ لوگوں کا کہنا تھا کہ منتہا زہرہ کی چیخیں ابھی تک ان کے کانوں میں گونج رہی ہیں۔ وہ معصوم بچی جو شاید اس دن چینی لینے گھر سے نکلی تھی، کبھی واپس نہ لوٹ سکی۔ علاقہ مکینوں نے قبرستان میں شدید احتجاج کیا اور مطالبہ کیا کہ ارسلان کی میت کو وہاں سے نکالا جائے۔ ان کا کہنا تھا کہ ایسے شخص کو ان کے آبائی قبرستان میں دفن نہیں کیا جا سکتا۔ ذرائع کے مطابق نماز جنازہ میں صرف سات افراد شریک ہوئے۔ انسان اپنے اعمال کے ساتھ ہی پہچانا جاتا ہے۔ کبھی کبھی تاریخ عدالتوں کے فیصلوں سے نہیں، بلکہ لوگوں کی یادداشتوں سے لکھی جاتی ہے۔

Address

Kamaro Sharif
Tando Allahyar
70010

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AJ studio posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share