The Wetland School

The Wetland School Established in 2021, to provide free, quality education to unserved areas.

4th April 2026 Holiday Announced.
31/03/2026

4th April 2026 Holiday Announced.

سندھ میں نیا تعلیمی سال یکم اپریل سے شروع ہوگا، ہفتے میں دو دن تعطیل ہوگیوزیر تعلیم سندھ سید سردار علی شاہ کا نئے تعلیمی...
31/03/2026

سندھ میں نیا تعلیمی سال یکم اپریل سے شروع ہوگا، ہفتے میں دو دن تعطیل ہوگی

وزیر تعلیم سندھ سید سردار علی شاہ کا نئے تعلیمی سال کے آغاز پر نیک خواہشات کا اظہار۔

صوبے میں اسٹیرنگ کمیٹی کے فیصلے پر عمل درآمد کرتے ہوئے تعلیمی سال یکم اپریل سے شروع ہوگا، سید سردار علی شاہ

محکمہ تعلیم سندھ نے کفایت شعاری اقدامات کے تحت اسکولوں میں ہفتے میں دو دن تعطیل کا اعلان کیا ہے۔

صوبہ بھر کے اسکولوں میں ہفتہ اور اتوار دو دن کی تعطیل ہوگی۔

ہفتہ کی تعطیل کا فیصلہ حکومت کے آئندہ حکم نامہ تک جاری رہے گا۔

صوبائی وزیر تعلیم نے کہا کہ نئے سال میں اساتذہ کی محنت، طلبہ کی دلچسپی اور والدین کے جذبے کے لیے نیک خواہشات ہیں۔

23/03/2026

سال 2027 جي لاءِ دا ڪچي ڪلاس ۾ داخلائون جاري آھن!

Youm-e-Pakistan!      Aseefa Bhutto ZardariSchool Education & Literacy Department, Government of SindhSindh Education Fo...
23/03/2026

Youm-e-Pakistan!






Aseefa Bhutto Zardari
School Education & Literacy Department, Government of Sindh
Sindh Education Foundation, Government of Sindh
Directorate of Inspection & Registration of Private Institutions Sindh

سردی کے باعث اسکولوں کے ٹائیم میں تبدیلیوزیر تعلیم سید سردار علی شاہ کی وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ سے مشاورتسندھ می...
10/01/2026

سردی کے باعث اسکولوں کے ٹائیم میں تبدیلی

وزیر تعلیم سید سردار علی شاہ کی وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ سے مشاورت

سندھ میں سردی کی شدت کو مد نظر رکھتے ہوۓ اسکولز کے اوقات کار میں تبدیلی کا فیصلہ

صوبہ بھر کے تمام سرکاری و نجی اسکول 2 ہفتوں کے لیے صبح 9 بجے کھولے جائیں گے۔

اسکول بند ہونے کی ٹائیم ٹیبل پہلے کی طرح معمول کے مطابق رہے گا۔

فیصلے کا اطلاق 26 جنوری تک رہے گا، نوٹیفکیشن جاری

07/12/2025

Address

Nango Shah Road
Tando Allahyar

Opening Hours

Monday 08:00 - 14:00
Tuesday 08:00 - 14:00
Wednesday 08:00 - 14:00
Thursday 08:00 - 14:00
Friday 08:00 - 14:00
Saturday 08:00 - 17:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Wetland School posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category