Government K.G Little Faries School Tando Allahyar

Government K.G Little Faries School Tando Allahyar Government K.G Little Fairies School

گورنمنٹ لٹل فیریز پرائمری اسکول ۔جہاں پر محنتی اور قابل استاتذہ صاحبان طلباء وطالبات کو ڈرائینگ کی سرگرمیاں کرا رہے ہیں ...
05/10/2024

گورنمنٹ لٹل فیریز پرائمری اسکول ۔
جہاں پر محنتی اور قابل استاتذہ صاحبان طلباء وطالبات کو ڈرائینگ کی سرگرمیاں کرا رہے ہیں ۔
اور 5 اکتوبر کے دن کی مناسبت سے انشاللہ تعالیٰ کل استاتذہ کے عالمی دن پر اسکول 🏫🏫🏫 ھذا میں ایک پروقار تقریب منعقد کی جائے گی جس میں استاتذہ صاحبان کے عالمی دن پر طلباء وطالبات اپنے استادوں کو خراج تحسین پیش کریں گے ۔




اساتذہ کا عالمی دن (World Teachers' Day) ہر سال 5 اکتوبر کو منایا جاتا ہے۔ اس دن کا مقصد اساتذہ کی محنت، قربانیوں اور معاشرتی ترقی میں ان کے کردار کو تسلیم کرنا اور ان کی حوصلہ افزائی کرنا ہوتا ہے۔ یہ دن 1994 سے اقوامِ متحدہ کے تعلیمی، سائنسی اور ثقافتی ادارے (یونیسکو) اور بین الاقوامی مزدور تنظیم (آئی ایل او) کے تعاون سے منایا جا رہا ہے۔

اساتذہ کے عالمی دن کا مقصد تعلیم کے شعبے میں پائی جانے والی چیلنجز کو اجاگر کرنا، اساتذہ کے حقوق و فرائض کے بارے میں آگاہی پیدا کرنا، اور تعلیم کے معیار کو بہتر بنانے کے لیے اساتذہ کی اہمیت کو اجاگر کرنا ہوتا ہے

05/10/2024

Assalam O Alaikum everyone

This page is only for educational activities of K-G Little Fairies School Tando Allahyar.

Head Master & Staff
Government K.G Little Fairies School
Situated near Liaqat Gate Tando Allahyar

Address

Near Liaqat Gate Main Bus Stop Tando Allahyar
Tando Allahyar
70010

Opening Hours

Monday 08:00 - 13:30
Tuesday 08:00 - 13:30
Wednesday 08:00 - 13:30
Thursday 08:00 - 13:30
Friday 08:00 - 13:30
Saturday 08:00 - 13:30

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Government K.G Little Faries School Tando Allahyar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category