12/10/2023
*حق محبوب سجن سائیں*
مورخہ تاریخ *11.10.2023* بروز بدھ بعد نماز عشاء 8:40 بجے بمقام مرکز انوار طاہریہ ٹنڈوالہیار میں جماعت اصلاح المسلمین ضلع ٹنڈوالہیار کی اہم میٹنگ ہوئی.
*ایجنڈا*
1) *2023 فنانس کے معملات پر نظر ثانی۔*
2) *ہیلمٹ آگاہی مہم۔*
3) *برانچز کا وزٹ کرنا۔*
*کامران گلزار*
پریس سیکریٹری
جماعت اصلاح المسلمین ضلع ٹنڈوالہیار.
09/09/2023
14/11/2022
20/10/2022
20/10/2022
27/04/2022