Today's activity
Hanzlah Public High School TandoAllahyar
Current Address
Haji Akram Colony,Bukera Road Near Shahi Qila
شعبہ تعلیم میں جذبہ خدمت کے ساتھ بچوں کے بہتر تعلیمی مستقبل کے لئے کوشاں جدید ترین طریقہ تعلیم کے ساتھ ساتھ اخلاقی تربیت پر خصوصی توجہ اس انداز سے کہ یہی بچے قوم کا بہترین مستقبل ، بہترین شہری ،والدین اور اساتذہ کے لئے صدقہ جاریہ بن سکیں ان شاءاللہ العزیز
Today activities
_*Today's Friday activities*_
📚 Hanzlah Public School 🏫
جہاں معیاری تعلیم کے ساتھ بہترین اخلاقی تربیت فراہم کی جاتی ہے ✨
🌟 تجربہ کار اساتذہ
📖 جدید اور معیاری نصاب
🎯 ہر بچے کی انفرادی توجہ اور بہترین رہنمائی
💡 روشن مستقبل کی مضبوط بنیاد
ہم آپ کے بچوں کو نہ صرف تعلیم بلکہ اعتماد، نظم و ضبط اور کامیابی کا راستہ سکھاتے ہیں۔
📍 Address: Bukera Road, Akram Colony, Tando Allah Yar
📞 Contact: 0300301190
🎓 Admissions Open Now!
اپنے بچوں کے بہتر اور روشن مستقبل کے لیے آج ہی داخلہ کروائیں 💫
📚 Hanzlah Public School 🏫
جہاں معیاری تعلیم کے ساتھ بہترین اخلاقی تربیت فراہم کی جاتی ہے ✨
🌟 تجربہ کار اساتذہ
📖 جدید اور معیاری نصاب
🎯 ہر بچے پر خصوصی توجہ
💡 بچوں کے روشن مستقبل کی مضبوط بنیاد
ہم آپ کے بچوں کو تعلیم کے ساتھ اعتماد، نظم و ضبط اور کامیابی کا راستہ سکھاتے ہیں۔
🌐 Website: hanzlaheducationsystem.com
📍 Address: Bukera Road, Akram Colony, Tando Allah Yar
📞 Contact: 0300301190
🎓 Admissions Open Now!
اپنے بچوں کے بہتر اور روشن مستقبل کے لیے آج ہی داخلہ کروائیں 💫
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ گذشتہ دن حنظلہ پبلک اسکول لطیف آباد کیمس کے بچوں کااساتذہ کے ہمراہ ڈیف ریچ اسکول راشدآبادکاوزٹ
02/08/2022
Very Good 👍👍
Hey! Softech digital marketing is here ,
Do you wanna grow your business?
Do you wanna make your product a brand?
yes you are at the right place!
Softech is here for you to promote your product and make your brand more accessible to the right audience for you.
13/03/2022
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ مورخہ 11مارچ 2022بروز جمعۃ المبارک آل پرائیویٹ اسکولز منیجمنٹ ایسوسی ایشن کے مرکزی چیئرمین محترم جناب سید طارق شاہ صاحب ریجنل صدر کراچی ریجن اظہر صاحب صدر حیدر آباد ریجن محترم جناب محمد اقبال عباسی اورکاشف شیخ صاحب ثاقب صدیقی صاحب ,محفوظ کے کے صاحب جبکہ ریجنل صدر میرپورخاص ریجن محترم جناب فیصل زئی صاحب اور ڈسٹرکٹ ٹنڈوالہ یار محترم جناب عامر خانزادہ صاحب بمعہ ڈسٹرکٹ باڈی نے حنظلہ پبلک ہائی اسکول اکرم کالونی بکیرا روڈ ٹنڈو الہ یار سندھ کا مختصر دورہ کیا, ادارہ کی کارکردگی کی تعریف کی مزیدترقی و خوشحالی کیلئے بھر پور تعاون کا یقین دلایا .
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Tando Allahyar
70010
Opening Hours
| Monday | 08:30 - 14:30 |
| Tuesday | 08:30 - 14:30 |
| Wednesday | 08:30 - 14:30 |
| Thursday | 08:30 - 14:30 |
| Friday | 08:30 - 12:30 |
| Saturday | 08:30 - 14:30 |