29/07/2026
📢 الحمدللہ!
AL-QAIS ACADEMY HIGH SCHOOL
میں فی میل ٹیچنگ اسٹاف کی بھرتی شروع 👩🏫
🌟 ٹنڈوالہیار اور چمٹر کی قابل اور باصلاحیت خواتین ٹیچرز کے لیے بہترین موقع!
📚 مطلوبہ مضامین: English ✅ Sindhi ✅ Social Study
📄 اپنی CV جلد از جلد جمع کروائیں۔
📞 رابطہ: 0312.8961872
📱 WhatsApp: 0303-3404574
📍 Near Jarki Stop, Main Chamber Road, Tando Allahyar
اپنی دوستوں اور اہلِ خانہ کے ساتھ ضرور شیئر کریں تاکہ مستحق امیدواروں تک یہ موقع پہنچ سکے۔