سندھ بجٹ 27-2026
سندھ کے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں 7 فیصد اضافے کا اعلان
صوبے میں کم از کم اجرت 40 ہزار سے بڑھا کر 41 ہزار روپے ماہانہ مقرر
Government Provincialized High School Tando Allahyar
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Government Provincialized High School Tando Allahyar, School, Main Hyderabad Road Tando Allahyar, Tando Allahyar.
سنڌ سرڪار سان مذاڪرات ناڪام سيڪريٽري جي اي کو سوـصاحب کي جواب ڏيندي
12/06/2026
May your sacrifices be accepted, your prayers answered, and your home always filled with peace, love, and prosperity.
Eid Mubarak to you and your loved ones! 🌙✨
26/05/2026
محمد انسٹیٹیوٹ آف انگلش
اطلاعِ عام
محمد انسٹیٹیوٹ آف انگلش میں نئی کلاسز کا آغاز
8 جون 2026 سے کیا جا رہا ہے۔
ادارے کی جانب سے غریب اور مستحق طلبہ کے لیے خصوصی رعایات فراہم کی جائیں گی۔ ان شاء اللہ۔
یہ ادارہ آپ کی انگلش زبان، شخصیت اور اعتماد میں نمایاں بہتری لانے کے لیے پُرعزم ہے، اور آپ پہلے ہی مہینے میں اپنی شخصیت میں مثبت تبدیلی محسوس کریں گے۔
“انسانیت کی خدمت میرا شوق نہیں بلکہ جنون ہے۔”
زاہد علی خان
ایم اے انگلش، ایم ایڈ
پتہ:
مکان نمبر 189،
فیاض کالونی،
ٹی اے یار
رابطہ نمبر:
0304-8437807
0307-3043200
17/05/2026
محکمہ تعلیم سندھ نے نوٹیفیکیشن کے ذریعے یہ واضع کردیا ہے کہ فوتگی کوٹہ کے بھرتیاں براہ راست اپنے متعلقہ ڈیپارٹمنٹ کرے گا جب کہ ماضی میں ڈیپارٹمنٹ کے سیکرٹری،سیکرٹری قانون اور چیف سیکرٹری سے منظوری کے بعد ایس اینڈ سی ڈیپارٹمنٹ پھر DRC. کے بعدچیئرمیں ڈپٹی کمشنر اور اپنی ضلعی آفیسر کے منظوری سے پھر واپس ایس اینڈ سی ڈیپارٹمنٹ اپنے ماتحت سیکریٹری سے منظوری کے بعد فوتگی کوٹے کے بھرتی کی جاتی تھی جو ایک بہت پیچیدہ اور طویل طریقہ کار تھا جس کو ختم کرکے آئندہ اپنے ڈیپارٹمنٹ کے ذریعے فوتگی کوٹہ کی بھرتیاں ہوگی جو سندھ حکومت کا بہت خوش آئنداور مستحسن فیصلہ ہے۔آل پاکستان لوکل گورنمنٹ ورکرز فیڈریشن نے 2016 سے اسی طریقے کار سے لوکل گورنمنٹ کے وفات یافتہ ملازمین کے بچوں بیواؤں کو براہ راست متعلقہ بلدیاتی ادارے سے فوتگی کوٹے پر ملازمت دینے کا مطالبہ کیا تھا۔ جس پر چیف سیکریٹری سندھ نے رضامندی بھی ظاہر کی تھی مگر عملدرآمد نہ ہوسکا۔جس سے اندرون سندھ کے ملازمین کے بچے اور بیوائیں کراچی میں لوکل گورنمنٹ کے دفتر کے چکر کاٹتے رہے اور اگر کسی بیوہ یا بچے کوملازمت فوتگی کوٹے پر ملی بھی تو اس پر لاکھوں روپئے خرچ ہوگئے اب بھی ،2022،2023، اور 2024 کے سینکڑوں کیسز التواء کا شکار بنے ہوئے ہیں۔ لہذا ہمارا مطالبہ ہے کہ جن بلدیاتی اداروں سے ملازمین کا دوران سروس ستمبر 2024 تک انتقال ہوا ہے ان بلدیاتی اداروں میں مکمل قانونی کاروائی مکمل کرکے اسی ادارے میں انہیں ملازمتیں دی جائیں۔ایک صوبے میں دوہرا نظام نہیں ہونا چاہیے ۔اپ گریڈیشن، ٹائم اسکیل ،فوتگی کوٹہ،پرموشنز کے لیےحکومت سندھ کے تمام اداروں میں یکساں پالیسی ہونی چاہیئے۔
جاری کردہ۔
آل پاکستان لوکل گورنمنٹ ورکرز فیڈریشن سندھ
16/05/2026
اسکول کے تمام اساتذہ کرام اور اسٹاف کی جانب سے ڈاکٹر محمد عمران صاحب کو “GSTA تعلقہ صدر” منتخب ہونے پر دلی مبارکباد پیش کی جاتی ہے۔
ہم اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کرتے ہیں کہ اس نے آپ کو یہ عزت اور ذمہ داری عطا فرمائی اور آپ کے علم، محنت اور صلاحیتوں کو مزید نکھارنے کا موقع دیا۔
ڈاکٹر صاحب، آپ کی یہ کامیابی نہ صرف آپ کے لیے بلکہ ہمارے ادارے کے لیے بھی باعثِ فخر ہے۔ ہم آپ کی مسلسل محنت، لگن اور تعلیمی و پیشہ ورانہ خدمات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔
ہم دعاگو ہیں کہ اللہ تعالیٰ آپ کو اس نئی ذمہ داری کو بہترین انداز میں نبھانے کی توفیق عطا فرمائے، آپ کے علم و عمل میں مزید برکت دے اور آپ کو مزید کامیابیوں سے نوازے۔
دوبارہ دل کی گہرائیوں سے مبارکباد قبول فرمائیں۔ 🌸
15/05/2026
اسکولز 08 سال کے لئے پرائیویٹ سیکٹر کے حوالے
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Tando Allahyar
70010