Jamia Bait-ul-Mukarram

Jamia Bait-ul-Mukarram At Jamia Bait-ul-Mukarram, our mission is to provide a holistic education that combines Islamic teachings with academic excellence.

We aim to create a nurturing environment where children can grow into knowledgeable, responsible, and compassionate individ

17/04/2026

🌹🌹 الحمدللّٰہ 🌹🌹
اللّہ پاک کے فضل اور آپ کی دعاؤں سے جامعہ بیت المکرم بیرانی روڈ ٹنڈوآدم میں واقع جامع مسجد "" علی المرتضیٰ "" کا کام تیزی سے جاری ہے آپ کے تعاون اور دعاؤں کی بہت ضرورت ہے ۔
17-4-26

السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ  گزارش یہ ہے کہ بنیاد بھرائی کے بعد مدرسہ بیت المکرم بیرانی روڈ ٹنڈوآدم میں جاری "" *جامع...
24/12/2025

السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ

گزارش یہ ہے کہ بنیاد بھرائی کے بعد مدرسہ بیت المکرم بیرانی روڈ ٹنڈوآدم میں جاری "" *جامع مسجد علی المرتضیٰ* "" کا تعمیراتی کام بند تھا جو ان شاءاللہ 29 دسمبر بروز پیر کو دوبارہ شروع ہوگا ۔ جس کے لیے تقریباً 1 ٹن سریا ، 50 بوری سیمنٹ کی بہت اشد ضرورت ہے اور
ان شاءاللہ 10 جنوری کو مسجد کی مٹی بھرائی ہوگی جس کا ٹوٹل خرچ 2 لاکھ کے قریب ہے۔ آپ سے گزارش ہے کہ اس بہترین صدقۂِ جاریہ میں اپنے مرحومین کے لیے اور اپنے ذخیرۂِ آخرت کے لیے ضرور حصہ ملائیں اور سب سے بڑھ کر اپنی ہر دعاء میں مدرسہ کی تعلیمی اور تعمیری ترقی کے لیے دعا بھی فرمائیں ۔
جزاک اللّہ خیراً
03038429582
03082237350
میزان بینک اکاؤنٹ نمبر
37010106511216 ٹنڈوآدم برانچ
منجانب:- انتظامیہ مدرسہ بیت المکرم بیرانی روڈ ٹنڈوآدم

10/11/2025

I got over 10 reactions on one of my posts last week! Thanks everyone for your support! 🎉

10/11/2025

جس نے صرف اللّہ کی رضا کے لیے دنیا میں مسجد بنائی
اللّہ پاک اس کے لیے جنت میں گھر بنائیں گے

الحمدللّٰہ آپ کی دعاؤں سے مدرسہ بیت المکرم بیرانی رو ٹنڈوآدم میں "جامع مسجد علی المرتضیٰ "کا تعمیراتی کام جاری ہے اور آپ کی توجہ کی منتظر ہے

27/10/2025

👇👇👇👇
اس صدقۂِ جاریہ میں آپ اپنے اور اپنے مرحومین کی طرف سے ضرور حصہ ملائیں جزاک اللّہ خیراً
03038429582
03082237350
میزان بینک اکاؤنٹ نمبر
37010106511216 ٹنڈوآدم برانچ
منجانب:- انتظامیہ مدرسہ بیت المکرم بیرانی روڈ ٹنڈوآدم

" گلوبل صمود فلوٹیلا"اس قافلہ کا غزہ کی طرف صرف تین دن کا فاصلہ رہ گیا اپنی ہر دعا میں اس قافلہ کی کامیابی کے لیے دعائیں...
29/09/2025

" گلوبل صمود فلوٹیلا"
اس قافلہ کا غزہ کی طرف صرف تین دن کا فاصلہ رہ گیا اپنی ہر دعا میں اس قافلہ کی کامیابی کے لیے دعائیں کریں

26/09/2025

انّا للّٰہ وانّا الیہ راجعون
جامعہ بیت المکرم ٹنڈوآدم کے استاد اور ناظم مولانا فیاض مری صاحب کے سگے چچا کا انتقال ہوگیا ہے ان کی نمازِ جنازہ صبح 10 بجے گوٹھ شاہ بیگ مری میں ادا کی جائیگی

21/09/2025

# گلوبل صمود فلوٹیلا #
جو اس وقت سمندر کی موجوں کو چیرتا ہوا اہلِ غزہ کی مدد کے لیے جارہا ہے تو اس قافلہ کی کامیابی کے لیے مدرسہ بیت المکرم بیرانی روڈ ٹنڈوآدم میں آیتِ کریمہ اور درود شریف کا اہتمام کیا گیا اور دعائیں مانگیں گئں

03/09/2025

الحمدللّٰہ
جامعہ بیت المکرم بیرانی روڈ ٹنڈوآدم میں 3939 اسکوائر فٹ کی اراضی پر " جامع مسجد علی المرتضیٰ" کا تعمیراتی کام شروع کردیا گیا ہے آپ بھی اس صدقۂِ جاریہ میں اپنا حصہ ملائیں
رابطہ نمبر
03038429582
03113872325
03022983277

Address

Village Jalal Khan Mari, Loh Mori, Berani Road, Near Tandoadam, Distric Sanghar
Tando Adam
68050

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamia Bait-ul-Mukarram posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share