Shah Abdul Latif Govt. High School Tando Adam

Shah Abdul Latif Govt. High School Tando Adam Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Shah Abdul Latif Govt. High School Tando Adam, High School, Near Station Road, Tando Adam.

شاہ عبداللطیف گورنمنٹ ہائی اسکول ٹنڈوآدم کے معزز استاد جناب منظور علی مگسی صاحب اپنی سروس مکمل کرنے کے بعد ریٹائر ہوگئے۔
04/04/2024

شاہ عبداللطیف گورنمنٹ ہائی اسکول ٹنڈوآدم کے معزز استاد جناب منظور علی مگسی صاحب اپنی سروس مکمل کرنے کے بعد ریٹائر ہوگئے۔

شاہ عبداللطیف گورنمنٹ ہائی اسکول ٹنڈوآدم کے انتہائی قابل احترام استاد جناب منظور علی مگسی صاحب اپنی سروس مکمل کرنے کے بع...
04/04/2024

شاہ عبداللطیف گورنمنٹ ہائی اسکول ٹنڈوآدم کے انتہائی قابل احترام استاد جناب منظور علی مگسی صاحب اپنی سروس مکمل کرنے کے بعد ریٹائر ہوگئے۔

شاہ عبداللطیف گورنمنٹ ہائی اسکول ٹنڈوآدم کے انتہائی قابل احترام ٹیچر جناب منظور علی مگسی صاحب اپنی سروس مکمل ہونے کے بعد...
03/04/2024

شاہ عبداللطیف گورنمنٹ ہائی اسکول ٹنڈوآدم کے انتہائی قابل احترام ٹیچر جناب منظور علی مگسی صاحب اپنی سروس مکمل ہونے کے بعد ریٹائر ہوگئے۔

ہم سابق طلبہ ڈاکٹر ضیاء الدین گورنمنٹ پرائمری اسکول ٹنڈو آدم اور سید اقبال علی صاحب کے انتہائی ممنون ہیں جنھوں نے ہمارے ...
24/08/2023

ہم سابق طلبہ ڈاکٹر ضیاء الدین گورنمنٹ پرائمری اسکول ٹنڈو آدم اور سید اقبال علی صاحب کے انتہائی ممنون ہیں جنھوں نے ہمارے اسکول شاہ عبداللطیف گورنمنٹ ہائی اسکول کے طلبہ کے لئے پانی کا مسئلہ حل کیا. اس سے قبل بھی 100 طلبہ کو یونیفارم دیے گئے اور 50 سے زائد طلبہ میں راشن تقسیم کیا گیا.
منجانب : ہیڈ ماسٹر و اساتذہ

آج 14 اگست 2023 کو شاہ عبداللطیف گورنمنٹ ہائی اسکول ٹنڈو آدم میں جشن آزادی کا پروگرام نہایت جوش و خروش سے منایا گیا اس م...
14/08/2023

آج 14 اگست 2023 کو شاہ عبداللطیف گورنمنٹ ہائی اسکول ٹنڈو آدم میں جشن آزادی کا پروگرام نہایت جوش و خروش سے منایا گیا اس موقع پر اساتذہ اور طلبہ نے بھرپور شرکت کی.

آج 14اگست 2023 کو شاہ عبداللطیف گورنمنٹ ہائی اسکول ٹنڈو آدم میں جشن آزادی کا پروگرام نہایت جوش و جذبے کے ساتھ منایا گیا ...
14/08/2023

آج 14اگست 2023 کو شاہ عبداللطیف گورنمنٹ ہائی اسکول ٹنڈو آدم میں جشن آزادی کا پروگرام نہایت جوش و جذبے کے ساتھ منایا گیا اس موقع پر صدر مدرس اور اساتذہ نے طلبہ سے خطاب کیا.

Address

Near Station Road
Tando Adam

Telephone

+923332891025

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shah Abdul Latif Govt. High School Tando Adam posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category