07/04/2026
دارارقم سکولز کی لیگل ٹیم کا عدالتی کمیشن کے ہمراہ تاندلیانوالا میں جعلی دارارقم سکول پر چھاپہ
کمیشن نے سکول کی عمارت میں دارارقم سے منسوب تمام تشہیری مواد کو اتار پھینکا اور دارارقم کے مونو گرام یا ٹریڈ مارک والی فائلز اور سٹیشنری اپنی تحویل میں لے لی، اور جعلی دارارقم کی انتظامیہ کو آئندہ اس قسم کی غیر اخلاقی حرکتوں سے باز رہنے کی تنبیہ کی۔