GHS 545 GB

GHS 545 GB قسمتِ نوعِ بشر تبدیل ہوتی ہے یہاں
اک مقدس فرض کی تکمیل ہوتی ہے یہاں

کبھی کبھی ہمیں خزاں کے موسم کی طرح ہو جانا چاہیےاپنے اندر کی ہر اُس چیز کو جھڑنے دینا چاہیے جو ہمیں تکلیف دیتی ہے....🍁تا...
29/04/2025

کبھی کبھی ہمیں خزاں کے موسم کی طرح ہو جانا چاہیے
اپنے اندر کی ہر اُس چیز کو جھڑنے دینا چاہیے جو ہمیں تکلیف دیتی ہے....🍁
تاکہ بہار کے لیے جگہ بن سکے....

Before & After

اِنَّ اللّٰہَ وَمَلَائِکَتَہُ یُصَلُّوْنَ عَلیَ النَّبِیْ یَااَیُّھَاالَّذِیْنَ آمَنُوْاصَلُّواعَلَیْہِ وَسَلِّمُوْاتَسْ...
25/04/2025

اِنَّ اللّٰہَ وَمَلَائِکَتَہُ یُصَلُّوْنَ عَلیَ النَّبِیْ یَااَیُّھَاالَّذِیْنَ
آمَنُوْاصَلُّواعَلَیْہِ وَسَلِّمُوْاتَسْلِیْماً۔

"اللہ اور اس کے فرشتے نبی صلی اللہ علیہ وسلم پر
درود بھیجتے ہیں اے ایمان والو تم بھی نبی صلی
اللہ علیہ وسلم پر درود و سلام بھیجو۔"

(سورۃ الحزاب)

#جمعةالمبارک

الحَمْدُ ِلله اساتذہ اور طلباء تدریسی،تخلیقی ،ساٸنسی سر گرمیوں میں مصروفِ عمل ۔داخلہ مہم جاری ہے ۔۔فری کتایں ۔۔بہترین ما...
24/04/2025

الحَمْدُ ِلله اساتذہ اور طلباء تدریسی،تخلیقی ،ساٸنسی سر گرمیوں میں مصروفِ عمل ۔

داخلہ مہم جاری ہے ۔۔فری کتایں ۔۔بہترین ماحول ۔۔نوجوان اعلیٰ تعلیم یافتہ سٹاف

قسمتِ نوعِ بشر  تبدیل ہوتی  ہے یہاں اک مقدس فرض کی تکمیل ہوتی ہے یہاںداخلہ مہم جاری ۔۔فری کتایں ۔۔بہترین ماحول ۔۔اعلیٰ ت...
22/04/2025

قسمتِ نوعِ بشر تبدیل ہوتی ہے یہاں
اک مقدس فرض کی تکمیل ہوتی ہے یہاں

داخلہ مہم جاری ۔۔فری کتایں ۔۔بہترین ماحول ۔۔اعلیٰ تعلیم یافتہ سٹاف

کنگھی پام
30/05/2024

کنگھی پام

جانے زنداں سے ادھر کون سے منظر ہوں گے مجھ کو دیوار ہی دیوار دکھائی دی ہے دور اک فاختہ بولی ہے بہت دور کہیں پہلی آواز محب...
23/05/2024

جانے زنداں سے ادھر کون سے منظر ہوں گے
مجھ کو دیوار ہی دیوار دکھائی دی ہے
دور اک فاختہ بولی ہے بہت دور کہیں
پہلی آواز محبت کی سنائی دی ہے

اللّٰه تعالیٰ نے اپنا ایک انتظام رکھا ہوا ہے، اُس نے پرندوں کی جیب نہیں رکھی لیکن ان کا رزق رکھا ہے۔ سرکار حضرت واصف علی...
20/05/2024

اللّٰه تعالیٰ نے اپنا ایک انتظام رکھا ہوا ہے، اُس نے پرندوں کی جیب نہیں رکھی لیکن ان کا رزق رکھا ہے۔

سرکار حضرت واصف علی واصف ؒ

19/05/2024
18/05/2024

Address

Chak No 545 GB
Tandlianwala
37100

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GHS 545 GB posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category