Waseem Sonu commentartor

Waseem Sonu commentartor education

انشاءاللہ اج شام چھ بجے سے براہ راست لائیو ان وسیم سونو کمنٹیٹر فیس بک پیج
10/04/2026

انشاءاللہ اج شام چھ بجے سے براہ راست لائیو ان وسیم سونو کمنٹیٹر فیس بک پیج

ماشاءاللہ سرزمین تاندلیالوالا کی دھرتی پہ ہونے جا رہا ہے والی بال کا بہت بڑا میلہ والی بال لوورز  جو کافی عرصے سے والی ب...
31/03/2026

ماشاءاللہ سرزمین تاندلیالوالا کی دھرتی پہ ہونے جا رہا ہے والی بال کا بہت بڑا میلہ
والی بال لوورز جو کافی عرصے سے والی بال کا انتظار کر رہے تھے تو ہو جائیں تیار

،،👇
23/01/2026

،،👇

السلام علیکم تمام دوستوں کو بتاتا چلوں انشاءاللہ کل تین بجے اس ٹورنامنٹ کے مکمل ڈراز ہوں گے جو بھی کل تک ٹیممیں انٹر ہو ...
23/01/2026

السلام علیکم
تمام دوستوں کو بتاتا چلوں انشاءاللہ کل تین بجے اس ٹورنامنٹ کے مکمل ڈراز ہوں گے جو بھی کل تک ٹیممیں انٹر ہو گئی،وہی اس ٹورنامنٹ کا حصہ ہوں گی ۔اس کے بعد کوئی بھی ٹیم انٹر نہیں ہوگی ۔جن کلبز نے مجھے کہا تھا میں نے انٹر کروا دیے ہیں ۔لہذا جو کلبز رہتے ہیں تمام کلب تعاون کریں اور انتظامیہ سے رابطہ کریں. بعد میں کوئی بندہ اعتراض نہ کرے ۔جزاک اللہ 03401748844

Inshallah 👍
22/01/2026

Inshallah 👍

اعلان فوتگی پاکستان کے نیشنل کمینٹیٹر ممتاز علی ماما بقضائے الہی وفات پاگئے اللہ پاک مرحوم کو مغفرت نصیب کریں۔اور اس کے ...
11/01/2026

اعلان فوتگی
پاکستان کے نیشنل کمینٹیٹر ممتاز علی ماما بقضائے الہی وفات پاگئے اللہ پاک مرحوم کو مغفرت نصیب کریں۔اور اس کے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائیں آمین۔

انشاءاللہ چار تاریخ کو چیلنج میچ دن دو بجے
02/11/2025

انشاءاللہ چار تاریخ کو چیلنج میچ دن دو بجے

14/10/2025

السلام علیکم
تمام احباب کو اگاہ کرتا چلوں کہ مہر سخاوت علی بار اور مہر اسحاق بار آبادی ماہی کے بار سے ان کی بھانجی رضائے الہی سے وفات پا گئی ہیں ان کی نماز جنازہ آج مورخہ 14/10/2025 کو 5 بجے 391 کے جنازگاہ میں ادا کی جائے گی شرکت فرما کر ثواب درین حاصل کریں۔

13/10/2025

السلام علیکم۔ میں تمام احباب کو بتاتا چلوں ساجد علی کمنٹیٹر 410 کچا تاندلا سے ان کی والدہ محترمہ رضائے الہی سے وفات پا گئی ہیں ان کی نماز جنازہ آج مورخہ 13/10/2025 کو چار بجے 410 کچا تاندلا میں ادا کی جائے گی

پاکستان کے انٹرنیشنل پلیئر ناصر علی رحمانی ان کے والد محترم رضائے الہی سے وفات پا گئے ہیں ان کی نماز جنازہ آج دو بجے 401...
13/10/2025

پاکستان کے انٹرنیشنل پلیئر ناصر علی رحمانی ان کے والد محترم رضائے الہی سے وفات پا گئے ہیں ان کی نماز جنازہ آج دو بجے 401 گنڈاس والا ادا کی جائے گی۔تمام احباب کو اطلاع دی جاتی ہے شرکت فرما کر ثواب دران حاصل کریں۔۔۔

King off volleyball Old is gold
05/10/2025

King off volleyball Old is gold

Address

Fasilabad
Tandlianwala

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Waseem Sonu commentartor posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share