Govt Primary School Dhup Sari

Govt Primary School Dhup Sari Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Govt Primary School Dhup Sari, School, Okara Road , Mauza Thatha Baig, Dhup Sari, Tandlianwala.

Annual Prize distribution ceremony in school .
30/03/2024

Annual Prize distribution ceremony in school .

Some random clicks in Gps Dhup Sari,Markaz Bahlak-1,Tandlianwala ,Distt Faisalabad.
15/10/2022

Some random clicks in Gps Dhup Sari,Markaz Bahlak-1,Tandlianwala ,Distt Faisalabad.

11/10/2022

New academic block of school inaugurated by Ch.Ali Ahmad Sian CEO(DEA) Faisalabad, Mazhar Hussain Shah DEO(MEE) Faisalabad, Tanvir ul Hassan Dy.DEO (MEE) Tandlianwala, Mian Usman Tanvir Faisalabad and Mudassr Anwar Butt Assistant Director Agriculture Talagang.

نگاہ یار جسے آشنائے راز کرے وہ اپنی خوبی قسمت پہ کیوں نہ ناز کرےمیں شکرگزار ہوں تاندلیانوالہ ٹی وی کے تعریفی کلمات کا جن...
10/10/2022

نگاہ یار جسے آشنائے راز کرے

وہ اپنی خوبی قسمت پہ کیوں نہ ناز کرے

میں شکرگزار ہوں تاندلیانوالہ ٹی وی کے تعریفی کلمات کا جنہوں اس ناچیز کو عزت بخشی۔ایک عظیم محنت کا ثمر,ایک بے مثال دعا کی تاثیر ۔میرے والدین اور اساتذہ کرام کی تربیت کا نتیجہ ہے جو میں اس مقام پر پہنچا ہوں۔ انشاءاللہ درس و تدریس کا یہ سلسلہ جاری رہے گا اور تعلیم کے لیے ہم جدید تقاضوں سے ہم آہنگ ہونگے۔

تاندلیانوالہ کے انمول ہیرے

ہمیں خبر ہے کہ ہم ہیں چراغ آخر شب
ہمارے بعد اندھیرا نہیں ۔۔۔۔ اُجالا ہے

ویسے تو تحصیل تاندلیانوالہ میں محتلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے محتلف شعبہ جات میں اپنا اور اپنے علاقے کا نام روشن کیا لیکن آج ہم ایک ایسی شخصیت کا ذکر کریں گے جنکا تعلق شعبہ درس و تدریس سے ہے اور وہ اس وقت بطور ہیڈ ٹیچر گورنمنٹ پرائمری سکول دھوپ سڑی میں اپنے فرائض انجام دے رہے ہیں ، انکا نام میاں غضنفر عارف ہے جو علاقے کے مشہور ہومیو پتھیک فزیشن ڈاکٹر عارف بہاری کے صاحبزادے ہیں ، میاں غضنفر صاحب کا سکول جس میں چھے کلاسز تھیں لیکن کلاس رومز صرف دو تھے ، طلباء کے لئے کلاس رومز نہ ہونے سے شدید مشکلات کا سامنا تھا اور محکمہ تعلیم کی طرف سے فنڈز کی عدم دستیابی کا مسئلہ بھی درپیش تھا اس نوجوان نے محکمہ تعلیم کی توجہ مبذول کروائی ، علاقے کے سارے سیاستدانوں کے ڈیروں پر جا کر درخواستیں دی کہ خدا کے لئے بچوں کے لئے کلاس رومز بنا دو ( یہ وہی سیاستدان ہیں جو کوئی جنازہ اور فاتحہ نہیں چھوڑتے لیکن مسائل کے حل کے لئے کبھی میدان عمل میں نہیں آئیں گے ) لیکن کسی سیاستدان نے کوئی مثبت جواب نہ دیا ، پھر اس مرد حر نے کمر کس لی اور سول سوسائٹی سےرجوع کرنے کا ارادہ کیا اگر نیت ٹھیک ہو تو خدا کی غیبی مدد بھی حاصل ہوتی ہے انسان کو ، اسی اثناء میں میاں عثمان نامی ڈونر نے اسی سکول میں اکیڈمک بلاک بنانے کا اعلان کیا مسلسل تین سال کی جدوحہد کے بعد بالاآخر اس سکول میں بچوں کے لئے کلاس رومز ، لیبارٹری ، آفس ، برآمدے کا پراجیکٹ پایہ تکمیل کو پہنچ گیا جسکی باقاعدہ Inauguration Ceremony کی گئی جس میں سی ای او ایجوکیشن فیصل آباد علی احمد سیان نے میاں غضنفر عارف کو شیلڈ سے نوازا اور حوصلہ افزائی کی اور میاں غضنفر کے لئے ضلعی لیول پر تعریفی سند کا اعلان کیا گیا ، بیشک اس نوجوان کی نیت ، ہمت ، حوصلے کو داد دینی ہو گی جس نے ہمت نہیں ہاری اور تقریبا 15 لاکھ کی خطیر رقم سے ان کلاس رومز کو مکمل کرکے محکمہ ایجوکیشن کے ہینڈ آوور کیا ۔۔۔
ٹی وی تاندلیانوالہ کی پوری ٹیم اس مرد حر کو سلام پیش کرتی ہے ۔ویلڈن میاں غضنفر صاحب ۔💕💕💕

Brain boosting activity for kids
08/10/2022

Brain boosting activity for kids

Govt Primary School Dhup Sari,Markaz Bahlak-1,Tandlianwala
08/10/2022

Govt Primary School Dhup Sari,Markaz Bahlak-1,Tandlianwala

Enter to learn leave to serveGovt Primary School Dhup SariMarkaz Bahlak-1 Tandlianwala.
03/10/2022

Enter to learn leave to serve
Govt Primary School Dhup Sari
Markaz Bahlak-1 Tandlianwala.

New Constructed Building in Gps Dhup Sari
03/10/2022

New Constructed Building in Gps Dhup Sari

Address

Okara Road , Mauza Thatha Baig, Dhup Sari
Tandlianwala
37150

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Govt Primary School Dhup Sari posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category