The Punjab School System Bhularian Aslam Campus

The Punjab School System Bhularian Aslam Campus Welcome to The Punjab School System Bhularian Aslam Campus page. We will share daily activities of our children on this page 😊

14/08/2026

پاسٹر دانش نے 14 اگست کی تقریب میں شرکت کر کے چار چاند لگا دیے۔ شکریہ

14/08/2026

الحمدللہ رب العالمین
شہزادہ زین اقبال کی 14 اگست کی تقریب میں شرکت کر کے چار چاند لگا دیے۔ شکریہ

14/08/2026

الحمدللہ رب العالمین
آج 14 اگست کے فنکشن کی تقریب میں سردار ماجد خان اور ملک جاوید کی آمد نے تقریب کو چار چاند لگا دئیے۔ شکریہ

آزادی کا جشن، بچوں کے ساتھ سنگ 🇵🇰  *The Punjab School System - Bhularian Aslam Campus*  آپ کو 14 اگست 2026 بروز جمعہ، یو...
07/08/2026

آزادی کا جشن، بچوں کے ساتھ سنگ 🇵🇰
*The Punjab School System - Bhularian Aslam Campus*
آپ کو 14 اگست 2026 بروز جمعہ، یومِ آزادی پاکستان کی تقریب میں شرکت کی دعوت دیتا ہے۔
آئیے نئی نسل کی حوصلہ افزائی کریں اور وطن سے محبت کا عہد دہرائیں۔
آپ کی موجودگی ہمارے لیے باعثِ اعزاز ہوگی 💚
14 اگست کی تقریب میں شامل ہوں اور بچوں کے جذبے کو سراہیں۔
*تاریخ:* 14 اگست 2026 | *وقت:* 9:00 AM
*جگہ:* The Punjab School System, Bhularian Aslam Campus

*چیف گیسٹ:*
ہمیں یہ اعلان کرتے ہوئے فخر محسوس ہو رہا ہے کہ
*سردارماجد خان صاحب*
ہمارے 14 اگست کی تقریب کے *چیف گیسٹ* ہوں گے۔
The Punjab School System Bhularian Aslam Campus

آزادی کا جشن، بچوں کے ساتھ سنگ 🇵🇰  *The Punjab School System - Bhularian Aslam Campus*  آپ کو 14 اگست 2026 بروز جمعہ، یو...
05/08/2026

*جگہ:* شہزادہ فارم ہاؤس بھلیریاں

*چیف گیسٹ:*
ہمیں یہ اعلان کرتے ہوئے فخر محسوس ہو رہا ہے کہ
*شہزادہ ظفر اقبال اور ان کا صاحب زادہ شہزادہ زین اقبال*
ہمارے 14 اگست کی تقریب کے *چیف گیسٹ* ہوں گے۔
The Punjab School System Bhularian Aslam Campus

آزادی کا جشن، بچوں کے ساتھ سنگ 🇵🇰  *The Punjab School System - Bhularian Aslam Campus*  آپ کو 14 اگست 2026 بروز جمعہ، یو...
04/08/2026

آزادی کا جشن، بچوں کے ساتھ سنگ 🇵🇰
*The Punjab School System - Bhularian Aslam Campus*
آپ کو 14 اگست 2026 بروز جمعہ، یومِ آزادی پاکستان کی تقریب میں شرکت کی دعوت دیتا ہے۔
آئیے نئی نسل کی حوصلہ افزائی کریں اور وطن سے محبت کا عہد دہرائیں۔
آپ کی موجودگی ہمارے لیے باعثِ اعزاز ہوگی 💚
14 اگست کی تقریب میں شامل ہوں اور بچوں کے جذبے کو سراہیں۔
*تاریخ:* 14 اگست 2026 | *وقت:* 9:00 AM
*جگہ:* The Punjab School System, Bhularian Aslam Campus

*چیف گیسٹ:*
ہمیں یہ اعلان کرتے ہوئے فخر محسوس ہو رہا ہے کہ
*جناب ملک محمد ارشد صاحب*
ہمارے 14 اگست کی تقریب کے *چیف گیسٹ* ہوں گے۔
The Punjab School System Bhularian Aslam Campus

04/08/2026

نتائج سے پہلے والدین کے نام ایک اہم پیغام 👇👇
6 اگست کو میٹرک کے نتائج کا اعلان ہونے والا ہے۔
یہ دن کسی گھر میں خوشیوں کی خبر لائے گا، تو کسی گھر میں مایوسی کا لمحہ بھی ہو سکتا ہے۔ ایسے وقت میں والدین کا کردار پہلے سے کہیں زیادہ اہم ہو جاتا ہے۔
اگر خدانخواستہ آپ کے بچے کے نمبر کم آئیں یا وہ کسی مضمون میں کامیاب نہ ہو سکے، تو براہِ کرم اسے ڈانٹنے، ذلیل کرنے، دوسروں سے موازنہ کرنے یا طعنے دینے کے بجائے اس کا حوصلہ بڑھائیں۔ یاد رکھیں، ہزاروں طلبہ امتحان دیتے ہیں؛ کچھ نمایاں کامیابی حاصل کرتے ہیں، کچھ اوسط کارکردگی دکھاتے ہیں اور کچھ ناکام بھی ہو جاتے ہیں۔ یہ زندگی کا ایک امتحان ہے، زندگی کا اختتام نہیں۔
ایک بچہ پہلے ہی اپنے نتیجے کی وجہ سے اندر سے ٹوٹا ہوا ہوتا ہے۔ اگر ایسے وقت میں اسے اپنے ہی گھر سے تنقید، بے عزتی اور مایوسی ملے تو اس کا اعتماد مزید مجروح ہو جاتا ہے۔ افسوس کہ ہم ایک ایسے معاشرے میں رہتے ہیں جہاں لوگ دوسروں کی غلطیوں پر فوراً تنقید کرتے ہیں۔ اگر گھر بھی بچے کے لیے محفوظ پناہ گاہ نہ رہے، تو وہ اپنی بات کس سے کرے گا؟ بعض بچے اسی ذہنی دباؤ کی وجہ سے انتہائی غلط فیصلے بھی کر لیتے ہیں، جن پر بعد میں پوری زندگی افسوس رہ جاتا ہے۔
تعلیم صرف اچھے نمبر لینے کا نام نہیں، بلکہ اچھا انسان بننے کا نام بھی ہے۔ امتحان کے نمبر انسان کی پوری صلاحیت، کردار، ہمت اور مستقبل کا فیصلہ نہیں کرتے۔ دنیا میں بے شمار کامیاب لوگ ایسے گزرے ہیں جنہوں نے روایتی تعلیمی میدان میں غیر معمولی نمبر حاصل نہیں کیے، لیکن اپنی محنت، دیانت اور مستقل مزاجی سے کامیابی کی نئی مثالیں قائم کیں۔
ضروری نہیں کہ ہر بچہ ڈاکٹر یا انجینئر ہی بنے۔محمد زکریا کو فالو کریں۔. ہر بچے کی صلاحیت، دلچسپی اور راستہ مختلف ہوتا ہے۔ والدین کی اصل کامیابی یہ نہیں کہ ان کا بچہ صرف زیادہ نمبر لے آئے، بلکہ یہ ہے کہ وہ ایک بااخلاق، بااعتماد، ذمہ دار اور محنتی انسان بنے۔
اگر نتائج توقع کے مطابق نہ آئیں تو اپنے بچے سے محبت سے بات کریں۔ اسے سمجھائیں کہ "اس بار کمی رہ گئی، ان شاء اللہ اگلی بار مزید محنت کریں گے، ہم تمہارے ساتھ ہیں۔" یقین کریں، یہ ایک جملہ اس کے اندر نئی امید اور نیا حوصلہ پیدا کر سکتا ہے۔
آج کے دور میں ہمارے بچوں کو صرف کتابوں کا نہیں بلکہ سوشل میڈیا، معاشرتی دباؤ اور مختلف ذہنی چیلنجز کا بھی سامنا ہے۔ ایسے میں انہیں ڈانٹ کیڑ نہیں، اعتماد، رہنمائی اور محبت کی ضرورت ہے۔
آئیے، اس نتیجے کے دن اپنے بچوں کے لیے جج نہیں، بلکہ ان کے سب سے مضبوط سہارا بنیں۔
یاد رکھیں، مارکس زندگی کا ایک باب ہیں، پوری کہانی نہیں۔
اللہ تعالیٰ تمام طلبہ کو کامیابی عطا فرمائے، اور ہر والدین کو اپنے بچوں کی بہترین رہنمائی اور تربیت کی توفیق دے۔ آمین۔

New logo
27/07/2026

New logo

19/07/2026

پنجاب بورڈ کی طرف سے دہم جماعت پہلے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان 6 اگست کو صبح 10 بجے کیا جاۓ گا۔

پس راستہ طویل ہے، عارضی آرام ختم ہو جاتا ہے، اور لوگوں کی صحبت بھی ایک دن چھوٹ جاتی ہے۔ جو شخص اللہ کے ساتھ نہ ہو، وہ ہل...
15/07/2026

پس راستہ طویل ہے، عارضی آرام ختم ہو جاتا ہے، اور لوگوں کی صحبت بھی ایک دن چھوٹ جاتی ہے۔ جو شخص اللہ کے ساتھ نہ ہو، وہ ہلاکت کے انجام سے دوچار ہے۔ 🍂

Address

Teh. Chuniyan Dist Kasur Talwandi P/o Same
District Kasur
55020

Telephone

+923034830063

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Punjab School System Bhularian Aslam Campus posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category