GMS THRAI DIR LOWER

GMS THRAI DIR LOWER GMS THRAI DIR LOWER

Admissions jari hein
17/12/2025

Admissions jari hein

18/08/2025

وزیر تعلیم خیبرپختونخوا فیصل خان ترکئی کے ہدایت پر صوبے کے تمام ونٹر زون اسکولز 19 اگست سے 25 اگست 2025 تک کلاؤڈ برسٹ، سیلاب اور لینڈ سلائیڈ کے خطرات کے پیش نظر بند رہیں گے۔ تعلیمی سرگرمیاں گھر پر یا آن لائن جاری رکھی جائیں گی۔

06/04/2025
گورنمنٹ مڈل سکول ترئ دیر لویر میں Grade 6th سے Grade 8th تک داخلے جاری ہیں۔........سہولیات:1۔ کوالیفائیڈ اور تجربہ کار ا...
06/04/2025

گورنمنٹ مڈل سکول ترئ دیر لویر میں Grade 6th سے Grade 8th تک داخلے جاری ہیں۔........
سہولیات:
1۔ کوالیفائیڈ اور تجربہ کار اساتذہ
2۔ مفت اور معیاری تعلیم
3۔ فری نصابی کتب
4۔ جدید سہولیات سے آراستہ عمارت. .
5 روشن اور ہوادار کلاس رومز
6۔ مثالی ڈسپلن اور منظم انتظامیہ
7۔ تمام کلاس رومز میں فرنیچرز کی سہولت
8۔ سکول کے اندر صاف ستھرا اور سرسبز ماحول
9۔ مستحق طلباء کے لیے مفت یونیفارم اور ہر ممکن مالی تعاون
10۔تمام کھیلوں کے سہولیات
11۔ جید علمائے کرام کی نگرانی میں بہترین اخلاقی اور اسلامی تربیت
تمام والدین اور سرپرستوں سے گزارش ہے کہ وہ اپنے بچوں کو گورنمنٹ مڈل سکول ترئ دیر لویر میں داخل کروا کر مفت اور معیاری تعلیم کے مواقع سے فائدہ اٹھائیں۔
آز:- ہیڈ ماسٹر صاحب گورنمنٹ مڈل سکول ترئ دیر لوئر

14/08/2024

خدا کرے میری ارض پاک پر اترے
وہ فصلِ گل جسے اندیشہء زوال نہ ہو

یہاں جو پھول کھلے وہ کِھلا رہے برسوں
یہاں خزاں کو گزرنے کی بھی مجال نہ ہو

یہاں جو سبزہ اُگے وہ ہمیشہ سبز رہے
اور ایسا سبز کہ جس کی کوئی مثال نہ ہو

خدا کرے نہ کبھی خم سرِ وقارِ وطن
اور اس کے حسن کو تشویش ماہ و سال نہ ہو

🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰

30/07/2024

موسم گرما کی تعطیلات کے بعد سکول بروز جمعرات یکم اگست 2024 کو دوبارہ کھلے گا ۔تمام طلباء اپنی حاضری یقینی بنانے ۔وقت کی پابندی اور صفائی کا خاص خیال رکھیں ۔شکریہ

17/06/2024
28/05/2024

28 مئ کو یومِ تکبیر کے حوالے سے سکول بند رہے گا لیکن بورڈ کے متعلقہ پیپرز شیڈول کے مطابق ہونگے ۔

14/04/2024

خیبرپختونخوا کے تمام سکولز کل 15 اپریل سے دوبارہ معمول کے مطابق کھلے رہینگے۔
سکول حاضری 7:30am
والدین سے گزارش ہے کہ اپنے بچوں کو ٹایم پر سکول بھیج دیں۔شکریہ

Address

Talash

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GMS THRAI DIR LOWER posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to GMS THRAI DIR LOWER:

Shortcuts

Share