Rahimia Institute Of Scientific Education Shamshi khan Lower Dir

Rahimia Institute Of Scientific Education Shamshi khan Lower Dir Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Rahimia Institute Of Scientific Education Shamshi khan Lower Dir, High School, talash shamshi khan District Dir (lower), Talash.

Rahimia institute of scientific education Shamshi khan talash Dir (Lower) is a high school Where the press is free and every child is able to read, all is safe,

محترم والدین اور عزیز طلبہ اپ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ عید الاضحیٰ کی تعطیلات کے سلسلے میں اسکول کل بروز منگل 26 مئی سے 31...
25/05/2026

محترم والدین اور عزیز طلبہ اپ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ عید الاضحیٰ کی تعطیلات کے سلسلے میں اسکول کل بروز منگل 26 مئی سے 31 مئی تک بند رہے گا۔

ان شاء اللہ دوبارہ حاضری 1 جون بروز پیر سے ہوگی۔

🅼🅾🆁🅽🅸🅽🅶 🌄à🆂🆂🅴🅼🅱🅻🆈  "𝑨𝒘𝒂𝒓𝒅𝒔 𝑾𝒊𝒏𝒏𝒆𝒓𝒔 𝒇𝒓𝒐𝒎 𝒅𝒊𝒇𝒇𝒆𝒓𝒆𝒏𝒕 𝑮𝒓𝒂𝒅𝒆𝒔.🎗️
18/05/2026

🅼🅾🆁🅽🅸🅽🅶 🌄à🆂🆂🅴🅼🅱🅻🆈

"𝑨𝒘𝒂𝒓𝒅𝒔 𝑾𝒊𝒏𝒏𝒆𝒓𝒔 𝒇𝒓𝒐𝒎 𝒅𝒊𝒇𝒇𝒆𝒓𝒆𝒏𝒕 𝑮𝒓𝒂𝒅𝒆𝒔.🎗️

16/05/2026

آج اسکول میں 'رول ریورسل' (Role Reversal) ایکٹیویٹی کا انعقاد کیا گیا، جس میں طلبہ نے نہ صرف نظم و ضبط سنبھالا بلکہ تدریسی فرائض بھی بخوبی انجام دیے۔ اس سرگرمی کا بنیادی مقصد طلبہ میں مندرجہ ذیل مہارتیں پیدا کرنا تھا:
​✅ خود اعتمادی (Self-Confidence): اسٹیج اور کلاس کا سامنا کرنے کا حوصلہ پیدا کرنا۔
✅ قائدانہ صلاحیتیں (Leadership Skills): نظم و ضبط اور انتظامی معاملات سنبھالنے کی تربیت۔
✅ احساسِ ذمہ داری: اساتذہ کی محنت اور اسکول کے تعلیمی نظام کو قریب سے سمجھنا۔

الحمدللہ! طلبہ کی بہترین کارکردگی نے ثابت کر دیا کہ جب انہیں موقع دیا جائے، تو وہ کسی بھی چیلنج پر پورا اترنے کی بھرپور صلاحیت رکھتے ہیں۔

30/04/2026

Highlights from today’s 'Bazm-e-Adab'
All assembly groups participated with great enthusiasm in Qirat, Naat, Speech, National Anthem, Hosting, and Quiz competition.
A wonderful display of students talent 👏



آج ​ادارے میں روایتی علمی و ادبی ذوق کو برقرار رکھتے ہوئے 'ماہانہ بزمِ ادب' کا شاندار انعقاد کیا گیا۔ اس تقریب میں اسمبل...
30/04/2026

آج ​ادارے میں روایتی علمی و ادبی ذوق کو برقرار رکھتے ہوئے 'ماہانہ بزمِ ادب' کا شاندار انعقاد کیا گیا۔ اس تقریب میں اسمبلی کے پانچوں گروپس نے بھرپور شرکت کی اور اپنی صلاحیتوں کے جوہر دکھائے۔
پروگرام کے دوران گروپس کے درمیان حسنِ قرات، نعتِ رسولِ مقبول ﷺ، اردو تقریر،قومی ترانہ اور کوئز کمپیٹیشن کے دلچسپ مقابلے ہوئے۔

تمام گروپس نے اپنی بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا، تاہم نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والے طلبہ کی خصوصی حوصلہ افزائی کی گئی اور پروگرام کے اختتام پر پوزیشن ہولڈر طلبہ و طالبات میں نقد انعامات تقسیم کیے گئے۔

28/04/2026

Highlights of the Day



Quiet halls, focused minds, and complete participation.




Monthly Assessment  Glimpses from Today’s Test.​     .
25/04/2026

Monthly Assessment

Glimpses from Today’s Test.
​ .

24/04/2026

آج بروز جمعہ اسمبلی کے بعد بچوں کے لیے ہفتہ وار تربیتی سیشن کا اہتمام کیا گیا۔جس کا مقصد بچوں میں شرعی احکامات کی آگاہی پیدا کرنا اور انہیں معاشرے کا ایک فعال اور باعمل فرد بنانا ہے ۔
اس موقع پر محترم مولانا رضا اللہ صاحب نے طلباء کو نمازِ جنازہ کا مکمل طریقہ تفصیل کے ساتھ سکھایا اور عملی طور پر مشق بھی کروائی تاکہ وہ مستقبل میں اس اہم دینی فریضے کی ادائیگی کے قابل بن سکیں۔

Address

Talash Shamshi Khan District Dir (lower)
Talash
18700

Telephone

+923453355268

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rahimia Institute Of Scientific Education Shamshi khan Lower Dir posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Rahimia Institute Of Scientific Education Shamshi khan Lower Dir:

Shortcuts

Share

Category