World Communicaton & Online Apply Center Ziarat Talash

World Communicaton  & Online Apply Center Ziarat Talash Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from World Communicaton & Online Apply Center Ziarat Talash, Education, Talash.

16/10/2025
05/09/2025
05/09/2025
28/08/2025
وزیر تعلیم خیبرپختونخوا فیصل خان ترکئی کے ہدایت پر صوبے کے تمام ونٹر زون اسکولز 19 اگست سے 25 اگست 2025 تک کلاؤڈ برسٹ، س...
18/08/2025

وزیر تعلیم خیبرپختونخوا فیصل خان ترکئی کے ہدایت پر صوبے کے تمام ونٹر زون اسکولز 19 اگست سے 25 اگست 2025 تک کلاؤڈ برسٹ، سیلاب اور لینڈ سلائیڈ کے خطرات کے پیش نظر بند رہیں گے۔ تعلیمی سرگرمیاں گھر پر یا آن لائن جاری رکھی جائیں گی۔

صوبائی حکومت کا صوبہ بھر کے 4 ہزار 1 سو 47 سکولوں کو پرائویٹائز کرنے کا فیصلہاپر کوہستان کے ٹوٹل 146، لوئر کوہستان کے 88...
16/08/2025

صوبائی حکومت کا صوبہ بھر کے 4 ہزار 1 سو 47 سکولوں کو پرائویٹائز کرنے کا فیصلہ
اپر کوہستان کے ٹوٹل 146، لوئر کوہستان کے 88 اور کولئی پالس کے 68 سکول شامل ہے

15/08/2025

ملاکنڈ ڈویژن فیز 2 اضلاع کے اسکریننگ ٹیسٹ ملتوی!!
ایٹا نے ملاکنڈ ڈویژن فیز 2 اضلاع دیر اپر ،دیر لوئر اور بونیر کے PST,CT،DM اور PET اسکریننگ ٹیسٹ شدید بارشوں اور سیلابی صورتحال کی وجہ سے ملتوی کردیے ہیں ۔۔ نئی شیڈول کا اعلان بعد میں کیا جائے گا ۔۔

22/07/2025

تعلیمی بورڈ ملاکنڈ کے زیر اہتمام میٹرک کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان 26 جولائی تا 30جولائی کے درمیان اعلان کیا جائے گا۔ چیئرمین محمد نسیم خان

Address

Talash
BANDAGAI

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when World Communicaton & Online Apply Center Ziarat Talash posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category