Govt. High School Akwal

Govt. High School Akwal At our School, we aim to nurture talent, inspire learning and prepare students for a successful life.

07/09/2026

Help Others by Small Good Acts

🏆 شاندار کامیابی، قابلِ فخر لمحہ! 🏆الحمدللہ رب العالمین!آج "کرپشن مکاؤ، ملک بچاؤ" کے عنوان پر منعقدہ تحصیل سطح کے مضمون ...
28/08/2026

🏆 شاندار کامیابی، قابلِ فخر لمحہ! 🏆
الحمدللہ رب العالمین!
آج "کرپشن مکاؤ، ملک بچاؤ" کے عنوان پر منعقدہ تحصیل سطح کے مضمون نویسی کے مقابلے میں گورنمنٹ ہائی سکول اکوال، تحصیل و ضلع تلہ گنگ کے جماعت نہم کے ہونہار طالب علم محمد فرحان فاروق نے اول پوزیشن )1st Position( حاصل کرکے اپنے سکول، اساتذہ اور والدین کا نام روشن کر دیا۔
یہ کامیابی بلاشبہ طالب علم کی محنت، لگن، تخلیقی صلاحیت اور بھرپور تیاری کا ثمر ہے۔ اس شاندار کامیابی پر سکول انتظامیہ کی جانب سے ہمارے قابلِ فخر طالب علم محمد فرحان فاروق کو دلی مبارک باد اور خراجِ تحسین پیش کیا جاتا ہے۔

ساتھ ہی کلاس انچارج جناب ضیاء الدین شاکر کو بھی خصوصی طور پر خراجِ تحسین پیش کیا جاتا ہے، جنہوں نے طالب علم کی بہترین رہنمائی اور مؤثر تیاری میں اہم کردار ادا کیا۔ وہ اس سے قبل بھی طلبہ کو ہم نصابی اور علمی سرگرمیوں میں آگے بڑھانے کے لیے بھرپور محنت اور دلچسپی کا مظاہرہ کرتے رہے ہیں۔

ایک طالب علم کی کامیابی دراصل ایک استاد کی محنت، رہنمائی اور تربیت کی کامیابی بھی ہوتی ہے۔
ہمیں اپنے اس ہونہار طالب علم پر فخر ہے اور دعا ہے کہ محمد فرحان فاروق مستقبل میں بھی اسی جذبے، محنت اور عزم کے ساتھ کامیابیوں کا سفر جاری رکھتے ہوئے اپنے سکول، والدین اور ملک و قوم کے لیے باعثِ فخر بنے۔
شاباش محمد فرحان فاروق! 👏🏆
شاباش جناب ضیاء الدین شاکر! 🌹
گورنمنٹ ہائی سکول اکوال کو یہ اعزاز بہت بہت مبارک ہو!







21/08/2026
19/08/2026

محترم والدین کے نام اہم پیغام

06/08/2026

اکوال : سستا بھی اور بہترین بھی گورنمنٹ ہائی سکول اکوال کا تاریخی کارنامہ ، معیار تعلیم کا انحصار فیس کی مقدار پر نہیں، یہ بات گورنمنٹ ہائی سکول اکوال نے ثابت کر دی۔
صرف 240 روپے سالانہ فیس پر یہ اسکول نیچے دئیے گئے علاقوں کے سرکاری و نجی اسکولوں میں سرفہرست ۔ امید ھے کہ اس میں مزید امپرومنٹ ھوگی ۔
جہاں دوسرے اسکول ہزاروں روپے فیس، کتابوں اور ٹرانسپورٹ کے نام پر والدین پر بوجھ ڈال رہے ہیں، وہاں یہ عوامی اسکول نہ صرف سستا ہے بلکہ نتائج میں بھی سب سے آگے۔
یہ ثابت ہوگیا کہ محنت، لگن اور استاد کا عزم بڑی سے بڑی فیس کو مات دیتا ہے۔ ضیاء الدین صاحب تمام سکول کے اساتذہ اور سٹاف کی محنت و عظمتوں کو سلام
اکوال کا یہ اسکول آج پوری ضلع کے لیے مشعلِ راہ ہے۔

مبارک ہو اساتذہ، طلبہ اور اس عظیم روایت کو!

الحمد للہ گورنمنٹ ہائی سکول اکوال کا شاندار رزلٹ
06/08/2026

الحمد للہ گورنمنٹ ہائی سکول اکوال کا شاندار رزلٹ

We congratulate Mr. Mubashar Hussain Sr. HM on his well deserved promotion in BPS-19.
29/07/2026

We congratulate Mr. Mubashar Hussain Sr. HM on his well deserved promotion in BPS-19.

14/05/2026

Responsibility Begins with Me

Demonstration by students of GHS Akwal
Primary section

Great Effort by Primary Teachers GHS Akwal

04/05/2026

Great effort by our school teacher Madam Salma Maqsood

Address

Village Akwal Tehsil And District Talagang
Talagang

Opening Hours

Monday 07:30 - 13:30
Tuesday 07:30 - 13:30
Wednesday 07:30 - 13:30
Thursday 07:30 - 13:30
Friday 07:30 - 11:30
Saturday 07:30 - 10:30

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Govt. High School Akwal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category